MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Last updated: اکتوبر 22, 2025 1:23 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب پولیس بجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔

پنجاب پولیس کے ترجمان نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ رواں سال اب تک لاہور سمیت صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف 75 ہزار 582 مقدمات درج کیے گئے ہیں، اور 51 ہزار 948 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ بجلی چوری کے 50 ہزار 980 مقدمات کے چالان مکمل کیے گئے ہیں اور 11 ہزار سے زائد ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں اور جرمانے کروائے گئے ہیں۔

صوبائی دارالحکومت لاہور میں 21 ہزار 697 مقدمات درج کیے گئے اور 26 ہزار 760 بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف ترجیحی کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے بلوچستان میں پہلے اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح کیا
Next Article صوبہ پنجاب میں موبائل پولیس سٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ متعارف کروا دیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات: سہراب گوٹھ اور بھینس کالونی میں دو افراد جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات: سہراب گوٹھ اور بھینس کالونی میں دو افراد جاں بحق

By Haris Ali
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی میں جعلی میجر بن کر تاوان کے لیے اغوا کرنے والے دو اشتہاری گرفتار

By Hannan Khani
کراچی: غیر ملکی خاتون سے زیادتی کی کوشش میں ملزم گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: غیر ملکی خاتون سے زیادتی کی کوشش میں ملزم گرفتار

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?