MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے بلوچستان میں پہلے اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح کیا

Last updated: اکتوبر 22, 2025 1:20 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے سول سنڈیمن پروونشل ہسپتال کوئٹہ اور بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین کے تعاون سے بلوچستان کے پہلے اینٹی ریپ کرائسز سیلز کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا کہ اینٹی ریپ کرائسز سیلز کا قیام صوبے میں خواتین اور بچوں کے تحفظ کی سمت ایک انقلابی قدم ہے۔ یہ سیلز متاثرین کو فوری اور جامع امداد فراہم کرنے کے لیے جدید طرز پر قائم کیے گئے ہیں۔

ڈاکٹر بلیدی نے مزید کہا کہ یہ اقدام وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت کے مطابق ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے وژن کا حصہ ہے، جس کا مقصد صنفی بنیاد پر تشدد کا خاتمہ اور متاثرین کو فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ سیلز بلوچستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا مربوط نظام ہیں جہاں طبی امداد، نفسیاتی مشاورت، قانونی معاونت، اور پولیس سپورٹ سب ایک ہی چھت تلے فراہم کی جائیں گی۔ اس نظام سے نہ صرف متاثرین کو بروقت مدد ملے گی بلکہ ایسے کیسز کے قانونی عمل کو بھی تیز اور مؤثر بنایا جا سکے گا۔

ڈاکٹر ربابہ بلیدی نے کہا کہ صوبائی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین (یو این ویمن) کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس منصوبے کی کامیابی کے لیے تکنیکی اور انتظامی معاونت فراہم کی۔

صوبائی مشیر نے اپنے عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بھی ایسے مراکز قائم کیے جائیں گے تاکہ صوبے کے ہر حصے میں خواتین اور بچوں کو بروقت مدد اور انصاف کی فراہمی ممکن ہو سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ریکھا اور مظفر علی کی لازوال فلم ’امراؤ جان‘ ریڈ سی فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی
Next Article وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اورنگی ٹاؤن میں کرایہ کے تنازع پر خاتون کے قتل میں ملوث میاں بیوی گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سانگھڑ میں خاور حسین کی موت پر تحقیقات شروع

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

نوشہروفیروز میں کار اور ٹریلر کے تصادم سے 6 افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سائبر کرائم ایجنسی کی بڑی کارروائی — سینیٹر فلک ناز سے فراڈ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?