MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

بورے والا میں خاتون نے مبینہ آشنا کی مدد سے شوہر کو اینٹیں مار کر قتل کردیا

Last updated: نومبر 26, 2025 11:05 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

بورے والا— تھانہ صدر کی حدود عثمان ٹاؤن میں ایک شادی شدہ شخص کو سفاکانہ طریقے سے قتل کردیا گیا، جب اس کی بیوی نے مبینہ آشنا کے ہمراہ اس کے سر پر اینٹیں مار کر جان لے لی۔

پولیس کے مطابق مقتول کو سر پر وار کیے جانے کے نتیجے میں موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی بیوی اور اس کے مبینہ آشنا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقتول نے دونوں کو قابلِ اعتراض حالت میں دیکھ لیا تھا۔ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایف آئی اے نے ایران جانے کی کوشش کرنے والے 14 افراد گرفتار کر لیے
Next Article لاہور میں بھائی نے ‘غیرت’ کے نام پر بہن کے بال مونڈ دیے، نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کی کوشش؛ چار ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ، شدید سیلاب نے مقبوضہ کشمیر کے پہاڑی گاؤں کو تباہ کر دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گھریلو جھگڑے پر شوہر کے ہاتھوں زہر دینے سے لاہور کی خاتون جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں اہلیہ پر تشدد اور قتل کی کوشش کے الزام میں شوہر گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: گارڈن ٹاؤن میں گھریلو ملازمین اور ساتھیوں پر 2 کروڑ 56 لاکھ روپے چوری کا الزام

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?