MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: اکیڈمی پرنسپل طالبہ سے زیادتی اور اسقاط حمل کے الزام میں گرفتار

Last updated: ستمبر 7, 2025 10:01 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: پولیس نے ایک نجی اکیڈمی کے پرنسپل کو دسویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ طور پر بار بار زیادتی کا نشانہ بنانے اور اسقاط حمل پر مجبور کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکی، جو پیرودھائی کے علاقے خیابانِ سِر سید کی رہائشی ہے، نے بیان دیا کہ پرنسپل نے ابتدا میں اسے میٹرک میں اچھے نمبر دلانے کا وعدہ کیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس نے اعتماد کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے شادی کا جھوٹا وعدہ کر کے اسے جنسی تعلقات پر مجبور کیا۔

ایف آئی آر میں مزید کہا گیا کہ جب متاثرہ لڑکی حاملہ ہوئی تو ملزم نے اسے دوائی دے کر اسقاط حمل پر مجبور کیا۔ متاثرہ کا کہنا ہے کہ اس کے بعد بھی زیادتی کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں وہ دوبارہ حاملہ ہوئی۔ شادی کا مطالبہ کرنے پر ملزم نے انکار کر دیا اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔

ایس پی راول ارشد کے مطابق پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور عدالت میں ٹھوس شواہد پیش کیے جائیں گے تاکہ ملزم کو عبرتناک سزا دی جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نارتھ کراچی میں پولیس کارروائی کے دوران اہلکار زخمی
Next Article بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، تحریک انصاف نے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کلفٹن چائنہ ٹاؤن کے قریب خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد؛ مقتولہ کی شناخت 49 سالہ بیوہ شہناز کے نام سے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

طارق روڈ پر کسٹم کی کارروائی کے دوران کشیدگی، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: جعلی قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے پر بنگلہ دیشی شہری گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس کا آن لائن اجرا ایک اور سنگ میل عبور کر گیا

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?