MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: غیرت کے نام پر والد کے ہاتھوں بیٹی اور نوجوان قتل

Last updated: دسمبر 24, 2025 5:22 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: تحصیل گوجرخان کے علاقے میں غیرت کے نام پر والد نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے اپنی بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ تکیہ بابا رحیم شاہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ملزم نے گھر کے اندر مبینہ طور پر بیٹی کو ایک نوجوان کے ساتھ دیکھنے پر طیش میں آکر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

مقتولین کی شناخت شنائل اور رحمان اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ فائرنگ کے دوران ملزم کی اہلیہ بھی نشانہ بنیں اور تین گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی گوجرخان دانیال کاظمی اور ایس ایچ او گوجرخان طیب ظہیر موقع پر پہنچے۔ پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کیے، لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا اور تفتیش کا آغاز کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے واردات کے بعد خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: والد کی فائرنگ سے بیٹی اور داماد جاں بحق
Next Article کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ پر چار افراد گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

رحیم یار خان میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی مقدمہ درج نہ ہونے پر 100 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی، حیدرآباد اور لاڑکانہ میں ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کریک ڈاؤن

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

غیرت کے نام پر لرزہ خیز قتل کی ویڈیو وائرل، سپریم کورٹ بار کا فوری انصاف کا مطالبہ

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

کراچی: کلفٹن میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے بیوی اور 12 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?