MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی کے جھنڈا چیچی میں تلخ کلامی پر فائرنگ، دو بھائی جاں بحق

Last updated: نومبر 23, 2025 10:50 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی کے تھانہ سول لائنز کی حدود جھنڈا چیچی میں معمولی تلخ کلامی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس کی جائے وقوعہ پر آمد کے بعد شواہد اکٹھے کر لیے گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ معمولی جھگڑے کا نتیجہ ہے، جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار— عثمان طارق کی تباہ کن ہیٹ ٹرک
Next Article کراچی میں حافظِ قرآن نوجوان کے قتل کا معمہ حل، دو بھائیوں سمیت چار ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کارروائیاں — 6 منشیات فروش گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

کراچی: خاندانی جھگڑے پر داماد کی فائرنگ سے سسر، سالا اور سالی زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں ٹریفک حادثہ، 15 سالہ لڑکا جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

بینکوں اور ماہرین کی شہریوں کو اے ٹی ایم کیش ٹریپنگ فراڈ سے محتاط رہنے کی ہدایت

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?