MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

عامر خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ ہمسائیگی اختیار کر لی، ماہانہ کرایہ 80 لاکھ روپے

Last updated: اگست 7, 2025 12:25 شام
Ayesha Aqil
Share
SHARE

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے حال ہی میں ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں ایک شاندار سی ویو اپارٹمنٹ کرایے پر حاصل کیا ہے، جو شاہ رخ خان کے گھر کے قریب واقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس رہائش گاہ کا ماہانہ کرایہ تقریباً 80 لاکھ بھارتی روپے ہے۔

اس عمارت میں پہلے ہی کئی مشہور ستارے رہائش پذیر ہیں، اور اب عامر خان کی شمولیت نے اس کی چمک میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ مداحوں میں یہ چہ مگوئیاں بھی جاری ہیں کہ اب دونوں خانز کی ہمسائیگی شاید ان کے تعلقات کو مزید بہتر بنا دے۔

یاد رہے کہ ماضی میں دونوں کے درمیان سرد مہری رہی، مگر حالیہ برسوں میں ایک دوسرے کے لیے احترام اور قربت میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فہد مصطفیٰ کی ڈرامہ "پرورش” میں انٹری، ناظرین کی زبردست پذیرائی
Next Article ملیر کی عدالت نے شاہ لطیف تھانے میں نوجوان کے قتل کے مقدمے میں چار ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

علی ظفر کا نیا ثقافتی گانا عید پر ریلیز کے لیے تیار

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

فیوجیز ریپر پراس مشیل کو اوباما کی الیکشن مہم میں غیر قانونی فنڈنگ کیس میں 14 سال قید

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

سائرہ یوسف نے حالیہ انٹرویو میں شہروز سبزواری کی تعریف کی

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

شاہد کپور کا خاندان حافظ آباد سے تعلق رکھتا تھا، والد پنکج کپور کا انکشاف

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?