MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں رشوت ستانی پر 4 ڈولفن اہلکار نوکری سے برخاست

Last updated: اکتوبر 1, 2025 12:02 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور – پولیس میں احتساب کی مثال قائم کرتے ہوئے چار ڈولفن فورس اہلکاروں کو رشوت لینے کے الزام میں نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ یہ کارروائی ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر عمل میں لائی گئی۔

برطرف اہلکاروں میں طاہر، قیصر، یاسین اور خادم علی شامل ہیں، جنہیں انکوائری میں قصوروار ثابت ہونے پر سزا دی گئی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق 17 ستمبر کو حاجی کیمپ کے قریب ان اہلکاروں نے ایک ڈاکٹر کو تلاشی کے بہانے سنسان پلاٹ میں لے جا کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور زبردستی 29 ہزار روپے رشوت وصول کی۔

ڈی آئی جی فیصل کامران نے کہا کہ پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والے عناصر کے لیے محکمے میں کوئی جگہ نہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ محکمانہ احتساب کے تحت گزشتہ 18 ماہ میں 400 سے زائد اہلکاروں کو مختلف سزائیں دی جا چکی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایف آئی اے کراچی کی کارروائیاں، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 گرفتار
Next Article فلسطین میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت کرے گی: اسحٰق ڈار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

کراچی کے ہسپتال سے نومولود غائب، انتظامیہ کی غفلت کا انکشاف
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی کے ہسپتال سے نومولود غائب، انتظامیہ کی غفلت کا انکشاف

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

نوشہرہ کلاں: منگنی کی تقریب سے واپس جانے والی بس پر ملزم کی اندھا دھند فائرنگ، 7 سالہ بچی جاں بحق، 16 سالہ طالبہ شدید زخمی

By Hamza Baig
کراچی: الطاف حسین کے حق میں نعرے بازی اور جھنڈے لہرانے پر 11 افراد گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: الطاف حسین کے حق میں نعرے بازی اور جھنڈے لہرانے پر 11 افراد گرفتار

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی کارروائی، قتل کیس کا مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار۔

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?