MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

فلسطین میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت کرے گی: اسحٰق ڈار

Last updated: اکتوبر 2, 2025 2:05 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت فیصلہ کرے گی کہ غزہ میں امن فوج بھیجنی ہے یا نہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ان سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کردہ امن منصوبے میں فوجی بھیجے گا؟ اس پر اسحٰق ڈار نے کہا کہ یہ فیصلہ قیادت کرے گی اور ہر پہلو کو مدنظر رکھا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ انڈونیشیا پہلے ہی 20 ہزار امن فوجی بھیجنے کی پیشکش کر چکا ہے، تاہم غزہ میں زمینی صورتحال کی ذمہ داری فلسطینی اداروں کے پاس ہی رہے گی۔

وزیرِ خارجہ نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ اور آٹھ مسلم ممالک کے رہنماؤں کی ملاقات میں غزہ میں فوری سیز فائر، بے گھر ہونے والے شہریوں کی واپسی، امداد کی فراہمی اور تباہ حال علاقے کی بحالی پر غور کیا گیا۔

ان کے مطابق مسلم ممالک نے مشترکہ طور پر مطالبہ کیا کہ تمام اقدامات کو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے ریکارڈ میں شامل کیا جائے تاکہ امن کے عمل کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا جا سکے۔

اسحٰق ڈار نے مزید کہا کہ مسلم ممالک کے مشترکہ اعلامیے کو فلسطینی اتھارٹی نے خوش آئند قرار دیا ہے، جبکہ کچھ حلقے اس پر سیاست کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ “یہ انسانی جانوں کا معاملہ ہے، خدارا اس پر سیاست نہ کریں۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں رشوت ستانی پر 4 ڈولفن اہلکار نوکری سے برخاست
Next Article داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کا احتجاج، ٹریفک جام اور وائس چانسلر سے بدسلوکی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

خواجہ آصف کا بیرونِ ملک موجود پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام اہم پیغام

By Aiza Uddin
سیاست

باجوڑ دھماکہ: اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد شہید

By Hannan Khani
"عمران خان کے بیٹوں کی اپیل: والد کو غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے"
سیاست

عمران خان کے بیٹوں کی اپیل: والد کو غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے

By Niaz Ali
سیاست

لندن کے امپیریل کالج نے پنجاب حکومت کے دعوے کی تردید کردی

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?