MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: گرین ٹاؤن پولیس نے نابالغ طالبعلم سے نازیبا حرکات کے الزام میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

Last updated: دسمبر 13, 2025 5:40 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پولیس نے 13 سالہ طالبعلم سے نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کے الزام میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم طالبعلم کو اسکول سے گھر چھوڑنے جا رہا تھا کہ دورانِ سفر اس نے نازیبا حرکات کیں۔ بچے کے شور مچانے پر ملزم اسے گھر کے باہر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔

گرین ٹاؤن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے مزید کارروائی کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے بروقت اور مؤثر کارروائی پر ایس ایچ او اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں تین سال بعد نانا کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار، پولیس کی کامیاب کارروائی۔
Next Article راولپنڈی: گھر میں چوری کیس، گھریلو ملازمہ کے والد کی گرفتاری، ساڑھے پانچ لاکھ روپے برآمد۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

بہاولپور میں شادی کے روز باپ اور بیٹے نے بیٹی کو قتل کر دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

وزیر اعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر کا سی پی او آفس کا دورہ، یوم عاشور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

ڈیرہ غازی خان: لیاقت بازار فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کی نیپرا کے خلاف تمام درخواستیں مسترد کردیں

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?