MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

چنیوٹ میں نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا

Last updated: دسمبر 22, 2025 12:47 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

چنیوٹ میں تھانہ سٹی کی حدود میں معظم شاہ کے علاقے میں دو افراد نے تیز دھار آلے سے حملہ کر کے ایک نوجوان کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول نوجوان کی شناخت اورنگزیب کے نام سے ہوئی، جس کا ملزمان کے ساتھ پرانا تنازعہ چلا آ رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان پر قاتلانہ حملہ ایک میڈیکل اسٹور کے اندر کیا گیا۔

زخمی حالت میں نوجوان کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے لیے لاش کو تحویل میں لے کر واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ مزید تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنوں ٹاؤن شپ میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی
Next Article والد کو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، عمران خان کے بیٹوں کا الزام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور میں دو بہنوں سے زیادتی کے مقدمے میں چار ملزمان گرفتار، ایک کی تلاش جاری۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں 200 بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیسز رپورٹ، صرف 12 مجرم سزا یافتہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں ماں اور بیٹیوں کے زیرِ قیادت منشیات فروش نیٹ ورک بے نقاب، اے این ایف کی بڑی کارروائی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور ایئرپورٹ پر 7 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?