MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: اسٹیل مل کا لوہا چوری کرنے والا ملزم گرفتار

Last updated: ستمبر 17, 2025 8:55 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا، تانبا اور دیگر قیمتی سامان چوری کرنے والے گروہ کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔

ترجمان ملیر پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی میں بن قاسم تھانے کی حدود سے ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت اسد علی کے نام سے ہوئی ہے، جس کے قبضے سے چوری شدہ لوہا اور اسکریپ برآمد ہوا۔

پولیس کے مطابق ملزم چوری شدہ اسکریپ مختلف گوداموں میں فروخت کرتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقوامِ متحدہ کی رپورٹ: غزہ میں اسرائیل پر نسل کشی کے الزامات، اسرائیل کی تردید
Next Article راولپنڈی: جعلی حاضریاں لگانے والے 12 ڈینگی اہلکار اور نگران برطرف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

“شاہدرہ میں کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش، پولیس کی فوری کارروائی پر ملزم گرفتار”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

برطانوی ہائی کمشنر کا لیاری میں عمارت گرنے پر اظہار افسوس

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

لاہور میں رشوت ستانی پر 4 ڈولفن اہلکار نوکری سے برخاست

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"قلعہ سیف اللہ: بھنگ کی کاشت میں ملوث زمینداروں کی فہرست تیار”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?