MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: عزیزآباد میں جعلی پولیس اہلکار گرفتار، دو ساتھی فرار

Last updated: فروری 1, 2026 9:38 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

عزیزآباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے دو ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم شہریوں کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے دھمکاتا اور لوٹ مار میں ملوث تھا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے دو ساتھی فرار ہو گئے، جن کی شناخت عارف کمانڈو اور سلیم کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم شوکت کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ملزم سے جعلی پولیس کارڈ، پولیس جیکٹ اور موبائل فون بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھکر: اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران فائرنگ، 7 سالہ بچی جاں بحق
Next Article خواتین کے مقابلے مردوں میں امراض قلب کا خطرہ 7 سال قبل بڑھنے لگتا ہے، تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی مفلوج: موسلا دھار بارشوں سے سات افراد جاں بحق، شہر کا 40 فیصد اندھیرے میں ڈوب گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اھلیہ کی فائرنگ سے شوہر قتل، ملزمہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: گھر میں چوری کیس، گھریلو ملازمہ کے والد کی گرفتاری، ساڑھے پانچ لاکھ روپے برآمد۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: بچھڑے کا گوشت “چھوٹے گوشت” کے نام پر فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?