MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان کی 15 فیصد نوجوان آبادی دماغی بیماریوں میں مبتلا

Last updated: جولائی 23, 2025 10:59 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں دماغی امراض و اعصابی امراض کے ماہرین کی شدید قلت ہے۔ دماغی و اعصابی امراض کے ماہرین کہتے ہیں پاکستان کی نوجوان آبادی میں 15 فیصد کو دماغی بیماریاں لاحق ہیں جبکہ 24 کروڑ میں سے ڈھائی کروڑ افراد کو دماغی بیماری میں مبتلا ہیں۔

‎کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیورولوجسٹ ڈاکٹر محمد واسع کا کہنا تھا کہ شہر میں فضائی آلودگی کی وجہ سے صرف پھیپھڑے متاثر نہیں ہوتے بلکہ دماغ بھی متاثر ہوتا ہے، ملک بھر میں صرف 400 نیورولوجسٹ دستیاب ہیں، مجموعی طور پر بھی دیگر ڈاکٹروں کی کمی کا سامنا ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مختلف وجوہات کی بناء پر دماغی امراض میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، پاکستان میں کسی بھی ضلعی اسپتالوں اور صحت کے بنیادی مراکز میں دماغی و نفسیاتی امراض کا کوئی انفرااسٹکچر موجود نہیں ہے۔

‎ماہرین کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر کی 43 فیصد آبادی کسی نہ کسی نیورولوجیکل بیماری کا شکار ہے، سندھ میں ہر تیسرا فرد کسی نہ کسی قسم کی دماغی بیماری میں مبتلا ہے، جس میں ڈپریشن بھی شامل ہے۔

‎ماہرین کا کہنا تھا کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ دماغی امراض بھی جنم لیتے ہیں، پاکستان میں فالج کی بیماری گزشتہ 10 سال کے مقابلے میں دوگنا ہوگئی ہے، ملک میں ساڑھے 4 لاکھ افراد سالانہ فالج کا شکار ہورہے ہیں، جس کی وجہ سے معذوری کا بھی سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

‎ماہرین نے مطالبہ کیا کہ ضلعی سطح پر دماغی امراض کی تشخیص کیلئے سی ٹی اسکین، ایم آر آئی سمیت ادویات اور دماغی امراض کے ماہرین کی سہولتیں تمام ضلعی اسپتال میں فراہم کی جائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈھاکہ میں بنگلہ دیشی فضائیہ کا طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 20 افراد جاں بحق، 171 زخمی
Next Article مصنوعی ذہانت نے پرانی ذیابیطس دوا سے نئی اینٹی بایوٹک دریافت کرلی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

کے پی میں 497 ادویات کے نمونے غیر معیاری، 226 نمونے جعلی قرار

By Neha Ashraf
Health

سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں پر ہفتے میں 4 دن کام کا اصول لاگو نہیں ہوگا: محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ

By Neha Ashraf
Health

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنی بیٹی کو سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا حکومت کو مچھر دانیاں، ملیریا کی ادویات فراہم کر دی گئیں

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?