MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان نرسنگ کونسل کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کا فیصلہ

Last updated: اکتوبر 1, 2025 9:40 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان نرسنگ کونسل کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔

‎وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی صدارت میں پاکستان نرسنگ کونسل سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری صحت ایڈیشنل سیکرٹری بھی موجود ہیں، اجلاس میں پاکستان نرسنگ کونسل کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔

‎مصطفیٰ کمال کا اجلاس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کونسل کے تمام امور کو جلد از جلد کمپیوٹرائزڈ کیا جائے، انسانی مداخلت کم سے کم کر کے میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔

‎اُنہوں نے کہا کہ ہم نرسنگ کے شعبے میں کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال کریں گے،پاکستان نرسنگ کونسل کو ایک جدید، مؤثر اور بین الاقوامی معیار کی ادارہ بنائیں گے، نرسنگ کا شعبہ صحت کے شعبے میں بڑی اہمیت کا حامل ہے۔

‎وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں نو لاکھ نرسز کی کمی کا سامنا ہے، دنیا بھر میں اس وقت تقریباً 25 لاکھ کوالیفائیڈ نرسز کی کمی ہے،نرسنگ کے شعبے کو مضبوط بنانے کیلیے مربوط اور موثر اقدامات کو یقینی بنایں گے۔

‎مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ نرسنگ کے شعبے کو جدید خطوط پر اُستوار کریں گے ، نرسنگ کے شعبے کی بہتری کیلیے اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’اپوزیشن بینچز پر چلے جائیں گے‘ — مریم نواز کی تقریر پر پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ
Next Article راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 17 کیسز رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سنگین بے ضابطگیاں، جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی بھرتیوں کا عمل تعطل کا شکار

By Neha Ashraf
Health

مقامی ویکسین تیار نہ ہوئی تو 2031 تک سالانہ لاگت 1.2 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، وزیر صحت

By Neha Ashraf
Health

مصطفیٰ کمال کی تمام اسپتالوں میں بخار کے مریضوں کیلئے الگ کاؤنٹرز قائم کرنے کی ہدایت

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں میں ذیابیطس کے کیسز میں دوگنا اضافہ، ماہرین کا انتباہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?