MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

مصطفیٰ کمال کی تمام اسپتالوں میں بخار کے مریضوں کیلئے الگ کاؤنٹرز قائم کرنے کی ہدایت

Last updated: اکتوبر 4, 2025 10:00 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے ہدایت کی ہے کہ تمام اسپتالوں میں بخار کے مریضوں کے لیے الگ کاؤنٹرز قائم کیے جائیں تاکہ ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کی فوری تشخیص اور علاج ممکن بنایا جاسکے۔

‎مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت ڈینگی کی موجودہ صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں رکنِ قومی اسمبلی راجہ خرم شہزاد نواز، انجم عقیل خان، وفاقی سیکریٹری صحت اور اسپتالوں کے سربراہان شریک ہوئے۔

‎ وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کی روک تھام کے لیے مربوط حکمت عملی تشکیل دی ہے، ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔

‎مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے کے لیے مربوط حکمتِ عملی اور عوامی سطح پر فوری اقدامات ناگزیر ہیں، انسدادِ ڈینگی کے لیے تمام متعلقہ ادارے مل کر کام کریں تاکہ شہریوں کو محفوظ رکھا جا سکے۔

‎انہوں نے ہدایت کرتے ہوئے مزید کہا کہ ڈینگی سے نمٹنے کے لیے تعینات عملے کی تین ٹیمیں تشکیل دی جائیں، ٹیموں کی تینوں ایم این ایز کے تحت ذمہ داریاں تفویض کی جائیں تاکہ فیلڈ ورک میں بہتر کوآرڈینیشن اور مؤثر کارروائی کو یقینی بنایا جا سکے۔

‎مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، عوامی آگاہی کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مشتاق احمد سمیت پاکستانیوں کی رہائی کے لیے یورپی ملک سے رابطے میں ہیں، اسحاق ڈار
Next Article ‎بھارتی فارما کمپنی کے کف سیرپ پینے سے 8 بچوں کی جان چلی گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

بلوچستان میں قدرتی طور پر رپورٹ ہیپاٹائٹس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی

By Neha Ashraf
Health

کراچی: شدید گرمی اور مضر صحت پھلوں کے استعمال سے فوڈ پوائزننگ کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

بچوں میں کینسر کی تشخیص کیلئے مفت سکیننگ شروع کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

چلاس: سیلاب سے متاثرہ علاقے تھک نالہ میں پیٹ کے امراض بڑھ گئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?