MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

رات میں کام کرنے سے گردے کی پتھری کا خطرہ زیادہ

Last updated: اکتوبر 3, 2025 11:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو لوگ رات کی شفٹ میں کام کرتے ہیں انہیں گردے کی پتھری کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔

‎غیر ملکی میڈیا کے مطابق رات کی شفٹ میں ڈیسک جاب کرنے والوں میں گردے کی پتھری ہونے کا خطرہ 15 فیصد سے 22 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

‎برطانیہ کی نیشنل کڈنی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ گردے کی پتھری سخت اشیاء ہوتی ہیں جو پیشاب میں موجود کیمیکلز سے اعضاء کے اندر بنتی ہیں، یہ پتھری گردے کے اندر اور پیشاب کے دوران جسم سے باہر نکلتے وقت درد کا باعث بن سکتی ہے۔

‎روچیسٹر، مینیسوٹا میں میو کلینک کے نیفرولوجسٹ ڈاکٹر فیلکس ناؤف کے مطابق گردے کی پتھری خاموش ہو سکتی ہے یا شدید پیچیدگیاں پیدا کر سکتی ہے، خاص طور پر ایسا درد جو اتنا شدید ہو سکتا ہے کہ اسپتال میں داخلے کی ضرورت پڑ جائے۔

‎اس نئی تحقیق کے لیے محققین نے یو کے بائیو بینک ہیلتھ اسٹڈی میں حصہ لینے والے 2 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا، تقریباً 14 سال کے اوسط فالو اپ کے دوران تقریباً 2 ہزار 900 شرکاء میں گردے کی پتھری پیدا ہوئی۔

‎مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ معمول کے 9 بجے سے 5 بجے کے علاوہ کسی بھی قسم کی شفٹ میں کام کرتے تھے، ان میں گردے کی پتھری کا 15 فیصد زیادہ خطرہ تھا اور جو لوگ عام طور پر یا ہمیشہ ایسی شفٹوں میں کام کرتے تھے، ان میں رات کی شفٹ میں کام نہ کرنے والوں کے مقابلے میں 19 فیصد زیادہ خطرہ تھا۔

‎محققین نے بتایا کہ تمباکو نوشی، خراب نیند، جسمانی سرگرمی کی کمی، زیادہ باڈی ماس انڈیکس اور پانی کی کم مقدار سمیت یہ تمام عوامل گردے کی پتھری کے امکانات بڑھاتے ہیں۔

‎ڈاکٹر ناؤف کے مطابق شفٹ ورک کا کسی شخص کے نیند اور بیداری کے سائیکل پر پڑنے والا اثر جسے سرکیڈین ردھم کہا جاتا ہے، یہ بھی اس خطرے میں حصہ ڈالتا ہے، جو کسی بھی شخص کے جسم میں پانی کے توازن اور جسمانی کیمسٹری کو منظم کرنے والے نظاموں کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔

‎پروفیسر ینگ کے مطابق شفٹ ورکرز کی صحت بہتر بنانے کے لیے وزن پر قابو رکھنا، زیادہ پانی پینا، اچھی نیند لینا، بیٹھے بیٹھے کام کم کرنا، سگریٹ نوشی چھوڑنا وہ اقدامات ہیں جو شفٹ ورک کے منفی اثرات کو کم کر کے گردے کی پتھری کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں اور شفٹ ورکرز صحت مند طرزِ زندگی کی عادات اپنا کر اپنی یورولوجیکل صحت پر بامعنی اثر ڈال سکتے ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اگر دن بھر پانی کم پیتے ہیں تو ہوشیار ہو جائیں
Next Article آئی فون خریدنے کیلئے اپنا گردہ بیچنے والا شخص تاحیات بڑی مشکل میں پھنس گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

‎ملک بھر میں سیلاب سے مزید 16 مراکز صحت کو نقصان

By Neha Ashraf
Health

موسمیاتی تبدیلی: بارشیں اور سیلاب، ڈبلیو ایچ او نے ہیضہ پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ‎

By Neha Ashraf
Health

موسیقی سننا دماغی بیماریوں کے اثرات کم کرنے میں مددگار

By Neha Ashraf
Health

سیلاب کے باعث ہر طرف تباہی ہی تباہی! پاک فوج کا ریسکیو و ریلیف آپریشن جاری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?