MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

تھانہ نصیرآباد کے علاقے میں پولیس مقابلہ — ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

Last updated: اکتوبر 18, 2025 12:30 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

تھانہ نصیرآباد کی حدود میں رات گئے چار موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں دو خطرناک اور مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے، جبکہ دو ملزمان فرار ہو گئے۔

پولیس نے ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔

زخمی ملزمان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایک ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ ہلاک ڈاکو کی شناخت حبیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

فائرنگ کے تبادلے کے دوران کانسٹیبل امجد حسین کو بھی گولی لگی، تاہم وہ بلٹ پروف جیکٹ پہننے کی وجہ سے محفوظ رہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان جڑواں شہروں میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث و مطلوب تھے۔ پولیس نے جب موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی۔

واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

سی پی او سید خالد ہمدانی نے پولیس پارٹی کی جوانمردی سے فائرنگ کا مقابلہ کرنے پر ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی او کینٹ اور تھانہ نصیرآباد پولیس کو شاباش دی اور کہا کہ شہریوں کی جان و مال سے کھیلنے اور پولیس پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی مؤثر کارروائیاں — اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث چار ملزمان گرفتار
Next Article ڈسٹرکٹ ویسٹ — تھانہ منگھوپیر پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
تازہ ترین تعلیم
اگست 17, 2026
تین سو سالہ قدیم شاہ بلوط: بقا کے لیے نئی حفاظتی تدابیر کا آغاز
تین سو سالہ قدیم شاہ بلوط: بقا کے لیے نئی حفاظتی تدابیر کا آغاز
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا پر آسمانی بجلی گرنے سے امریکی کوہ پیما ہلاک
اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا پر آسمانی بجلی گرنے سے امریکی کوہ پیما ہلاک
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
'ایمنیشیا اسٹیلر' میلویئر: جعلی گٹ ہب صفحات کے ذریعے میک او ایس صارفین کا ڈیٹا چوری
‘ایمنیشیا اسٹیلر’ میلویئر: جعلی گٹ ہب صفحات کے ذریعے میک او ایس صارفین کا ڈیٹا چوری
Cyber Security تازہ ترین
اگست 17, 2026
عمران خان کے طبی معائنے میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
عمران خان کے طبی معائنے میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026

You Might Also Like

چکوال: نو سالہ ہانیہ کی فائرنگ سے ہلاکت، عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

چکوال: نو سالہ ہانیہ کی فائرنگ سے ہلاکت، عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

خانیوال میں اندھے قتل کا معمہ حل — سوتیلے بیٹے نے باپ کو بیٹ کے وار سے قتل کیا، گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
کراچی میں مبینہ کوکین نیٹ ورک: پولیس کا دعویٰ، انمول عرف پنکی مستقل ملازم نہیں رکھتی تھی
عدالت اور جرائم

کراچی میں مبینہ کوکین نیٹ ورک: پولیس کا دعویٰ، انمول عرف پنکی مستقل ملازم نہیں رکھتی تھی

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?