MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

نارتھ ناظم آباد میں مالی دباؤ کے شکار باپ نے 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کردیا

Last updated: اکتوبر 21, 2025 11:04 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – نارتھ ناظم آباد کی کوثر نیازی کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک باپ نے مالی دباؤ اور قرض کے بوجھ تلے اپنی 2 کمسن بیٹیوں کے گلے کاٹ کر قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت اکبر ولد عبدالستار کے نام سے ہوئی ہے، جس نے اپنی 10 سالہ زینب اور 11 سالہ عالیہ کو بے دردی سے قتل کیا۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم شدید مالی مشکلات اور قرض کے دباؤ کا شکار تھا۔ اس کے 6 بچے ہیں جن میں ایک بیٹا اور پانچ بیٹیاں شامل ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقہ مکینوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا، تاہم پولیس نے بروقت پہنچ کر اسے حراست میں لے لیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصے کی فضا پھیل گئی۔

پولیس نے بچیوں کے قتل کا مقدمہ ملزم کے بیٹے ارسلان کی مدعیت میں درج کرلیا ہے، جس میں قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نارتھ کراچی ناگن چورنگی میں اہلسنت والجماعت کے دو کارکن فائرنگ سے جاں بحق، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
Next Article این سی ایچ آر کے سیکریٹری جنرل کا جیل خانہ جات سندھ کا دورہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سندھ آئی جی جیل خانہ جات کا قیدیوں سے غیر قانونی سلوک پر سخت کارروائی کا حکم

By Jaweria Ahmed
وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی میں بچی کے اغوا اور قتل کی ابتدائی رپورٹ موصول
تازہ ترینعدالت اور جرائم

وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی میں بچی کے اغوا اور قتل کی ابتدائی رپورٹ موصول

By Ayesha Masood
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک

By Ayesha Masood
بلدیہ فیکٹری کیس میں رہائی پانے والا رحمان عرف بھولا ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر مسلح تصادم کے بعد دوبارہ گرفتار
عدالت اور جرائم

بلدیہ فیکٹری کیس میں رہائی پانے والا رحمان عرف بھولا ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر مسلح تصادم کے بعد دوبارہ گرفتار

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?