MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

بلدیہ فیکٹری کیس میں رہائی پانے والا رحمان عرف بھولا ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر مسلح تصادم کے بعد دوبارہ گرفتار

Last updated: اگست 3, 2026 9:12 شام
Yamna Shahid
Share
بلدیہ فیکٹری کیس میں رہائی پانے والا رحمان عرف بھولا ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر مسلح تصادم کے بعد دوبارہ گرفتار
بلدیہ فیکٹری کیس میں رہائی پانے والا رحمان عرف بھولا ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر مسلح تصادم کے بعد دوبارہ گرفتار
SHARE

کراچی: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بلدیہ فیکٹری کیس میں رہائی پانے والے رحمان عرف "بھولا” کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق رحمان کو کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں اس کے رہائشی مکان پر چھاپہ مار کر حتحرافت میں لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق رحمان کو گزشتہ شب ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز پر ہونے والے مسلح تصادم اور فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا۔ اس کارروائی کے دوران پولیس نے سوسائٹی سیکٹر کے ایم کیو ایم پی انچارج ذیشان کو بھی حتحرافت میں لے لیا ہے، جبکہ عبید کے ٹو سمیت دو دیگر کارکنوں کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اتوار کی شب ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز پر خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کے حامیوں کے درمیان شدید مسلح تصادم ہوا تھا۔ تنازع اس وقت شروع ہوا جب خالد مقبول صدیقی کا گروپ یومِ آزادی کی تقریبات کے حوالے سے اجلاس کر رہا تھا کہ اسی دوران انیس قائمخانی کی قیادت میں مصطفیٰ کمال کے حامی بھی مرکز میں پہنچ گئے۔ دفتر کی انتظامیہ کی جانب سے دوسرے گروپ کو اندر جانے سے روکنے پر تلخ کلامی ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے ہاتھ پائی اور کرسیاں چلنے تک جا پہنچی۔ جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو کارکن زخمی ہو گئے۔

ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کے بعد صورتحال کشیدہ ہونے پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کو بند کرا دیا تھا اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامزد ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: بلوچ کالونی تھانے کے قریب اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، نوجوان سے گن پوائنٹ پر موبائل چھین لیا گیا کراچی: بلوچ کالونی تھانے کے قریب اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، نوجوان سے گن پوائنٹ پر موبائل چھین لیا گیا
Next Article وزیراعظم شہباز شریف کی سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف کی سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

تھانہ پریڈی پولیس کی کارروائی، گٹکا اور ماوا فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
سویڈن میں اسکول پر تلوار سے حملہ، پولیس کا ممکنہ آن لائن روابط کا جائزہ
عدالت اور جرائم

سویڈن میں اسکول پر تلوار سے حملہ، پولیس کا ممکنہ آن لائن روابط کا جائزہ

By Yamna Shahid
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
تازہ ترینعدالت اور جرائم

منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد

By Ayesha Masood
میر رضا علی کیس: چھ روز گزرنے کے باوجود گولی کا خول فارنزک تجزیے کا منتظر
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی کیس: چھ روز گزرنے کے باوجود گولی کا خول فارنزک تجزیے کا منتظر

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?