MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ضلع ویسٹ میں پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ

Last updated: اکتوبر 22, 2025 1:28 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

ضلع ویسٹ کے تھانہ پاکستان بازار کے علاقے پتنگ چوک کے قریب پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں تین ملزمان گرفتار کیے گئے، جن میں سے ایک ملزم زخمی ہوا۔ زخمی ملزم کی شناخت عمران ولد زبیر کے نام سے ہوئی، جبکہ دیگر دو ملزمان، راحیل اور بلال، بغیر کسی چوٹ کے گرفتار ہوئے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خول، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے زیرِ استعمال موٹر سائیکل کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے، اور اس کی مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔

زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ دیگر گرفتار ملزمان کو تھانے منتقل کیا جا رہا ہے۔ ملزمان کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور ان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صوبہ پنجاب میں موبائل پولیس سٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ متعارف کروا دیا گیا
Next Article ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کارروائیاں — 6 منشیات فروش گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ایس آئی یو کا بغدادی تھانے پر چھاپہ، تفتیشی سب انسپکٹر حراست میں

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

غیرت کے نام پر لرزہ خیز قتل کی ویڈیو وائرل، سپریم کورٹ بار کا فوری انصاف کا مطالبہ

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعلی اسپینش ویزوں پر سفر کی کوشش ناکام، دو مسافر آف لوڈ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی اداروں کی کارروائی، کالعدم زینبیون بریگیڈ کے 2 دہشتگرد گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?