MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

عمران خان کا لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

Last updated: اکتوبر 23, 2025 2:24 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جاری اپنے تعزیتی پیغام میں عمران خان نے کہا کہ انہیں اس افسوسناک خبر کا علم گزشتہ روز اپنے اہلِ خانہ سے ہوا۔

انہوں نے لکھا:

"مجھے لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ کے انتقال کی خبر سن کر گہرا صدمہ پہنچا۔ وہ میرے بیٹوں کی بہترین نانی اور نہایت مہربان، شفیق اور ہمدرد انسان تھیں۔”

عمران خان نے مزید کہا کہ وہ جب بھی لندن جاتے، اپنے بیٹوں کے ہمراہ انہی کے گھر قیام کرتے تھے۔

"وہ میرے لیے میری والدہ کی مانند تھیں، خاص طور پر 1985 میں میری والدہ کے انتقال کے بعد،” انہوں نے لکھا۔

انہوں نے کہا کہ ان کی وفات ایک بڑا نقصان ہے، وہ ہمیشہ یادوں میں زندہ رہیں گی۔

"میں ان کے تمام بچوں، پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں سے دل کی گہرائیوں کے ساتھ تعزیت کرتا ہوں۔ اگر میں قید میں نہ ہوتا تو اپنے بیٹوں سلیمان اور قاسم کے ساتھ ان کی آخری رسومات میں شریک ہوتا،” عمران خان نے کہا۔

واضح رہے کہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ، جو برطانیہ کی معروف سماجی شخصیت تھیں، 18 اکتوبر کو 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی چوتھی بار عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Next Article پاکستان آئیڈل 2025 کے ٹاپ 30 کنٹسٹنٹس کا اعلان — جذبوں اور موسیقی سے بھرپور نیا سیزن
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

حکومت کے شاہانہ اخراجات عوام پر بوجھ بن چکے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
تازہ ترینسیاست

حکومت کے شاہانہ اخراجات عوام پر بوجھ بن چکے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

By Ayesha Masood
سیاست

شمع جونیجو کا دعویٰ: وزیراعظم شہباز شریف نے خود اقوام متحدہ وفد میں بطور مشیر شامل کیا

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات

By Aiza Uddin
جماعتِ اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
تازہ ترینسیاست

جماعتِ اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?