MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

رحیم یار خان میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی مقدمہ درج نہ ہونے پر 100 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئی

Last updated: اکتوبر 26, 2025 11:22 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

رحیم یار خان: 24 سالہ عائشہ نامی لڑکی، جو مبینہ طور پر زیادتی کا شکار بنی، پولیس کی جانب سے بااثر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 100 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئی۔

جیو نیوز کے مطابق متاثرہ لڑکی نے خودکشی کی دھمکی دی، تاہم پولیس اور اہل خانہ کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کی یقین دہانی کے بعد اسے ٹینکی سے اتار کر تھانے منتقل کیا گیا۔

گلشن اقبال کی رہائشی عائشہ نے الزام لگایا کہ ایک بااثر شخص نے اسے دو ماہ تک اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا رہا۔

متاثرہ لڑکی کے مطابق ملزم نے اسے نشہ آور گولیاں دے کر برہنہ ویڈیوز بنائیں اور وہ ویڈیوز اس کے عزیز و اقارب کو بھی دکھاتا رہا، ساتھ ہی سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتا رہا۔

عائشہ کا کہنا تھا کہ اعلیٰ افسران اور عدالت کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کے احکامات ملنے کے باوجود مقامی پولیس بااثر ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کر رہی تھی، جس کے باعث وہ مایوسی میں خودکشی پر مجبور ہو گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں ایس آئی یو پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت کا کیس ایف آئی اے کے حوالے
Next Article سائبر کرائم افسر کی گمشدگی نے ہلچل مچا دی، عدالت کو بتایا گیا کہ وہ ڈکی بھائی کیس کی تفتیش کر رہے تھے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکا۔ایران معاہدے میں کردار کے بعد پاکستان کی نظریں سفارتی کامیابی کے معاشی ثمرات پر
امریکا۔ایران معاہدے میں کردار کے بعد پاکستان کی نظریں سفارتی کامیابی کے معاشی ثمرات پر
سیاست
جون 20, 2026
پریانکا چوپڑا نے انجلینا جولی کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا اشارہ دے دیا
پریانکا چوپڑا نے انجلینا جولی کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا اشارہ دے دیا
انٹرٹینمنٹ
جون 20, 2026
بنوں میں دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
بنوں میں دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
عدالت اور جرائم
جون 20, 2026
واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے میسج اینیمیشن فیچر دوبارہ متعارف کرا دیا
واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے میسج اینیمیشن فیچر دوبارہ متعارف کرا دیا
Technology کاروبار اور تجارت
جون 20, 2026
ٹرمپ کا پاکستان کی تعریف، کہا ’’ایران معاہدے میں پاکستان نے ہماری بہت مدد کی‘‘
ٹرمپ کا پاکستان کی تعریف، کہا ’’ایران معاہدے میں پاکستان نے ہماری بہت مدد کی‘‘
World
جون 20, 2026
TRG: وہ کمپنی جو ہم نے بنائی اور اس کی کامیابیاں
TRG: وہ کمپنی جو ہم نے بنائی اور اس کی کامیابیاں
کاروبار اور تجارت
جون 20, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

حب میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

کراچی میں بارش کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 17 تک جا پہنچی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: چھ سالہ بچے کی ہلاکت، خوفناک سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کراچی کی کارروائیاں، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?