MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی رینٹ اے کار کا مالک دم توڑ گیا

Last updated: اکتوبر 27, 2025 10:41 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا رینٹ اے کار کا مالک دوران علاج دم توڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بازار تھانے کی حدود بنگلہ بازار میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص جناح اسپتال میں دوران علاج جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت 50 سالہ محمد عالمگیر ولد محمد اسلام کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق محمد عالمگیر اورنگی ٹاؤن کا رہائشی اور رینٹ اے کار کا کاروبار کرتا تھا۔ وہ رات تقریباً پونے ایک بجے اپنے دفتر میں موجود تھا کہ دو مسلح ڈاکو اندر داخل ہوئے۔ ڈاکو پہلے دفتر میں موجود دو افراد کو لوٹنے کے بعد عالمگیر کی طرف بڑھے تو اس نے مزاحمت کرتے ہوئے ایک پانا اٹھالیا، جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے۔

گولی عالمگیر کے پیٹ میں گردے کے قریب لگی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہاں مناسب سہولیات نہ ہونے پر اسے جناح اسپتال لے جایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملیر میں نشے میں دھت شخص کی گاڑی موٹرسائیکل سواروں پر چڑھ گئی، بیئر کین برآمد، ڈرائیور گرفتار
Next Article پمز اسپتال میں سینئر ڈاکٹر کا زیر تربیت ڈاکٹر پر بدترین تشدد، مقدمہ کے لیے درخواست جمع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
شبّر زیدی کا دعویٰ: پاکستان نے ٹرمپ کو آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف اقدام سے روکا
information بریکنگ نیوز
مئی 17, 2026
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

“ساہیوال: امتحانی سینٹر سے جعلی نگران گرفتار، سپرنٹنڈنٹ و ڈپٹی معطل”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گلزار ہجری میں بااثر شخص کا غریب شہری پر تشدد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد: ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے 10 افسران سمیت 13 افراد کے خلاف میگا کرپشن کیس درج کرلیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?