MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎70 فیصد بیماریوں کی وجہ آلودہ پانی ہے، پمز اسپتال جاؤ تو لگتا ہے کوئی سیاسی جلسہ ختم ہوا ہے،وزیرصحت

Last updated: اکتوبر 28, 2025 5:09 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ ستر فیصد بیماریوں کی وجہ آلودہ پانی ہے جبکہ پاکستان میں ہرسال نیوزی لینڈ جتنی آبادی بڑھ رہی ہے ایسے میں ہربیمار شخص کا خیال کیسے رکھا جاسکتا ہے۔

‎وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اسلام آباد میں لائف اسٹائل میڈیسن کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا پمز اسپتال جائیں تو لگتا ہے کوئی سیاسی جلسہ ختم ہوا ہے۔ ایک ڈاکٹر 200 کے قریب مریضوں کو دیکھ رہا ہے۔  پرائمری،سیکنڈری اسپتال نہیں ہیں لیکن ہرسال نیوزی لینڈ جتنی آبادی بڑھ رہی ہے۔ پاکستان کا ہیلتھ کیئر سسٹم خستہ حال ہے۔

‎وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ستر فیصد بیماریوں کی وجہ آلودہ پانی کو قرار دیا  اور  کہا سیوریج ٹریٹمنٹ کی پاکستان میں سوچ ہی نہیں ہے۔ ایسے میں ہربیمارشخص کا خیال کیسے رکھا جاسکتا ہے؟بطور وزیر صحت کہہ سکتا ہوں کہ  یہ ممکن ہی نہیں ہے۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم لوگ کس جانب بڑھ رہے ہیں۔ جاگنےکےوقت انسان سورہا ہے اور سونے کے وقت جاگ رہا ہے۔ قدرت کےسکھائےقوانین کےجتنا قریب رہیں گےاتنا لمبا چلیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہالووین 2025: سال کا سب سے کمزور باکس آفس ویک اینڈ قرار
Next Article آزاد کشمیر: ڈینگی کے وار تیز، مزید 70 مریض رپورٹ، مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
گلگت بلتستان اسمبلی کے تین آزاد ارکان استحکامِ پاکستان پارٹی میں شامل
سیاست
جون 16, 2026
پی پی پی خیبر پختونخوا: بلاول بھٹو سے ملاقات میں گندم کے بحران اور بجٹ پر تشویش
Economy سیاست
جون 16, 2026
معیشت آئی سی یو سے باہر آ چکی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
سیاست
جون 16, 2026
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 16, 2026
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
pakistan
جون 16, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین، 4 مریض سامنے آگئے

By Neha Ashraf
Health

وفاقی وزیر صحت کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، شعبہ ہیلتھ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 45 لاکھ، صورت حال تشویش ناک ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں خطرناک اضافہ، لاہور میں صورتحال تشویشناک

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?