MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اے وی ایل سی کی بڑی کارروائی، گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر سے چھینی گئی گاڑی برآمد

Last updated: اکتوبر 29, 2025 7:23 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE


کراچی : اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) پولیس نے گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر علی ایوب سے اسلحے کے زور پر چھینی گئی گاڑی کامیاب کارروائی کے دوران برآمد کرلی۔

پولیس کے مطابق کارروائی پیشہ ورانہ مہارت، جدید ٹیکنیکی ذرائع اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی، جس کے دوران برآمد شدہ گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ BRA-996 لگی ہوئی تھی جبکہ گاڑی کا اصل رجسٹریشن نمبر BKP-342 ہے۔

ایس ایس پی امجد شیخ کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واردات میں ملوث ملزمان کی شناخت سجاد لاشاری، عمران سرائیکی، عبید پنجابی اور شہزاد لاشاری کے ناموں سے کی گئی، جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد گاڑی گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر علی ایوب کے حوالے کر دی گئی۔
واضح رہے کہ 22 اکتوبر کو ایف بی صنعتی ایریا تھانے کی حدود طاہر ولا چورنگی کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے علی ایوب کی گاڑی چھین کر فرار ہو گئے تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کیساتھ چلنے کی حامی بھرلی ، ذرائع کا دعویٰ
Next Article اے این ایف کی بڑی کارروائی، ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی کارروائی، قتل کیس کا مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

قصور: ادھار کی رقم واپس مانگنے پر نوجوان دکاندار قتل

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے نے ایران جانے کی کوشش کرنے والے 14 افراد گرفتار کر لیے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ناتھا خان پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر، موٹرسائیکل سوار جاں بحق۔

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?