MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎65 ایمبولینسوں کی خریداری، سندھ میں غریب کسانوں کے بیمار جانوروں کا علاج گھر کی دہلیز پر ہوگا ‎

Last updated: نومبر 2, 2025 11:45 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

حکومتِ سندھ غریب کسانوں کے بیمار جانوروں کو گھر کی دہلیز پر علاج کی فراہمی کے منصوبے کے لیے ایمبولینسیں خرید رہی ہے۔

‎صوبائی حکومت نے سندھ لائیو اسٹاک اینڈ ایکواکچر ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت 65 موبائل ایمبولینسیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، محمد علی ملکانی نے ملکی کمپنی کی تیار کردہ موبائل ایمبولینس کا معائنہ کیا۔

‎سندھ کے غریب کسانوں کو ان کے گھر کی دہلیز پر جانوروں کی مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے، عالمی بینک کے تعاون سے لائیو اسٹاک کے محکمے کے تحت شروع کیے گئے ’’سندھ لائیو اسٹاک اینڈ ایکواکچر ڈویلپمنٹ پروجیکٹ‘‘ کے ذریعے 65 موبائل ایمبولینسیں خریدی جا رہی ہیں۔

‎یہ بات صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک و فشریز محمد علی ملکانی نے آج اپنی آفس کے باہر ایک ملکی کمپنی کی تیار کردہ موبائل ایمبولینس کا نمونہ چیک کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر سیکریٹری لائیو اسٹاک ڈاکٹر کاظم جتوئی بھی موجود تھے۔ انھوں نے ایمبولینس میں جانوروں کی صحت کے لیے نصب آلات کا جائزہ لیا۔

‎صوبائی وزیر محمد علی ملکانی نے کہا کہ ’سندھ لائیو اسٹاک اینڈ ایکواکچر ڈویلپمنٹ پروجیکٹ‘ کے تحت یہ 65 موبائل ایمبولینسیں لائیو اسٹاک کے 3 ونگز، لائیو اسٹاک اینیمل ہسبنڈری، لائیو اسٹاک اینیمل بریڈنگ، اور سینٹرل ویٹرنری اینڈ ڈائگنوسٹک لیبارٹری ٹنڈو جام کے علاوہ چوتھے فشریز ونگ کے لیے کھلے ٹینڈر سسٹم کے تحت خریدنے کا ارادہ ہے۔

‎محمد علی ملکانی نے کہا کہ ہم سندھ کے غریب مویشی مالکان کے جانوروں کے علاج کی سہولت ان کے گھر کی دہلیز پر فراہم کرنا چاہتے ہیں، جس کے تحت ایک ہی وقت میں بیماری کی تشخیص اور علاج ممکن ہوگا۔

‎انھوں نے کہا کہ یہ منصوبہ سندھ کے کسانوں کی مدد کے لیے ایک نہایت اہم قدم ہے، جس کے لیے ہم دن رات محنت کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دل کی حفاظت کا بڑا راز ! نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف
Next Article وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صحت کارڈ کیلئے 3 ارب جاری کرنے کا حکم دیدیا: مزمل اسلم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور ٹیوشن سینٹر حادثہ: زخمی استاد کے بیان نے سرکاری دعووں پر سوالات اٹھا دیے
لاہور ٹیوشن سینٹر حادثہ: زخمی استاد کے بیان نے سرکاری دعووں پر سوالات اٹھا دیے
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
pakistan
جولائی 1, 2026
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
Lifestyle
جولائی 1, 2026
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
World
جولائی 1, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی: بارش کے بعد ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، ایک شخص جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

عوام ہوشیار! درد اور الرجی کے لئے استعمال ہونے والے یہ انجکیشز ہرگز استعمال نہ کریں

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں جوان میں کانگو وائرس کی تصدیق، عید سے پہلے ہنگامی صورتحال

By Amna Iqbal
Health

دنیا بھر میں ذیابیطس کی بلند ترین شرح، پاکستان پہلے نمبر پر

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?