MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دل کو تندرست رکھنے کے لیے روزانہ کیا کرنا چاہیے؟

Last updated: نومبر 5, 2025 4:10 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

دنیا بھر میں دل کی بیماری موت کی سب سے بڑی وجہ بن چکی ہے، لیکن ماہرین کے مطابق صحت مند روزمرہ عادات اپنانے سے اس خطرے کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

‎ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دل کی صحت صرف بیماری سے بچاؤ تک محدود نہیں، بلکہ طرزِ زندگی میں متوازن عادات بھی شامل ہیں۔ چناں چہ ماہرین مندرجہ ذیل سفارشات پیش کرتے ہیں:

‎متوازن غذا: پھل، سبزیاں، سالم اناج، گری دار میوے، بیج اور پھلیاں یہ غذائیں فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس اور صحت مند چکنائی سے بھرپور ہیں جو دل کے لیے مفید ہیں، جب کہ پراسیس شدہ اور زیادہ نمک یا چربی والی غذاؤں سے پرہیز ضروری ہے۔

‎زیادہ پتوں والی سبز سبزیاں جیسے پالک اور کیلے اور بلیو بیری اور سٹرا بیری جیسے پھل اور چنئی، جو اور بھورے چاول پر مبنی اناج اور ایوکاڈو، اخروٹ، فلیکس سیڈز اور مچھلی جیسے سالمن یا سارڈینز دل کے لیے صحت مند غذائیں ہیں۔ پراسیس شدہ گوشت، تلی ہوئی غذائیں، میٹھے نمکین، سوڈا اور ٹرانس فیٹس یا زیادہ نمک والی غذاؤں کا استعمال محدود کرنا ہوگا۔

‎باقاعدہ ورزش: روزانہ 30 منٹ کی تیز چہل قدمی، سائیکلنگ یا تیراکی دل کی صحت بہتر بناتی ہے۔

‎ذہنی دباؤ کا انتظام: مراقبہ، گہری سانسیں، موسیقی یا فطرت کے ساتھ وقت گزارنا تناؤ کم کرنے میں مددگار ہے۔

‎اچھی نیند: ہر رات 7 سے 9 گھنٹے کی نیند دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرتی ہے۔

‎نقصان دہ عادات سے پرہیز: سگریٹ نوشی دل کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، اسے ترک کرنا ضروری ہے۔

‎باقاعدہ معائنہ: بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور شوگر کی جانچ سے بیماری کا جلد پتا چلتا ہے۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ چھوٹی لیکن مستقل عادات زندگی بھر دل کو مضبوط اور صحت مند رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کس وقت کافی پینا صحت کیلئے زیادہ مفید ہے؟
Next Article سندھ میں ڈینگی سے مزید 4 افراد جاں بحق، ایک دن میں 1200 نئے کیسز رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں رواں سال منکی پاکس کا تیسرا کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Healthتازہ ترین

ہسپتال کی غفلت: مردہ قرار دیا گیا نوزائیدہ بچہ تدفین سے قبل زندہ برآمد

By Haris Ali
Health

ایچ آئی وی کیسز، سعید غنی کا ذمہ داروں کیخلاف مقدمات درج کرنے کا اعلان

By Neha Ashraf
Pakistan Medical Association کا نئے وفاقی بجٹ میں ٹیکس اصلاحات کے تحت ہیلتھ کیئر اخراجات میں ریلیف کا مطالبہ
Health

Pakistan Medical Association کا نئے وفاقی بجٹ میں ٹیکس اصلاحات کے تحت ہیلتھ کیئر اخراجات میں ریلیف کا مطالبہ

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?