MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ میں ڈینگی کے مزید 113 مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل

Last updated: نومبر 16, 2025 11:04 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ میں ڈینگی کے مزید 113 مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل ہوئے جبکہ نجی ہسپتالوں میں 57 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سندھ نے ڈینگی سے متعلق یومیہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق کراچی ڈویژن میں ڈینگی کے 44 مریض سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، حیدرآباد میں 35 اور سندھ کے دیگر اضلاع سے 34 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں، مجموعی طور پر سندھ بھر میں اس وقت 241 مریض ڈینگی کے باعث ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔

‎رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق ہوئے جن میں سے ایک کا تعلق کراچی جبکہ 2 حیدرآباد سے ہیں، لیبارٹریز میں 5229 نمونوں کی ٹیسٹنگ کی گئی جن میں 774 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

‎ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سندھ کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ مجموعی طور پر 191 ڈینگی کے مریض صحت یاب ہوکر اپنے گھروں کو روانہ ہو چکے ہیں، عوام ڈینگی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اساتذہ کی ٹرانسفر کے متعلق بڑا فیصلہ
Next Article ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل بھی مہنگا ہو گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

اوزیمپک چھوڑنے کے بعد صحت پر آنے والے ممکنہ اثرات

By Neha Ashraf
Health

حکومت کا ادویہ سازی کی صنعت کی مؤثر نگرانی کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

آن لائن آرڈر کرنا کس بیماری کی وجہ ہے؟ ماہر صحت نے خبردار کردیا

By Neha Ashraf
Health

سرد موسم میں جسم میں پانی کی کمی کا اشارہ دینے والی 6 نشانیاں

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?