MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“چشتیاں میں 19 سالہ لڑکی کا تشدد کے بعد قتل؛ خواتین پروٹیکشن اتھارٹی کی فوری انکوائری کی ہدایت، مرکزی ملزمان گرفتار”

Last updated: نومبر 21, 2025 11:06 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: چشتیاں میں 19 سالہ مہناز بی بی کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ڈی پی او بہاول نگر سے واقعے کی مکمل اور تفصیلی رپورٹ فوری طور پر طلب کر لی ہے۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کے سسرالیوں نے موت کو طبعی قرار دینے کی کوشش کی، تاہم مہناز بی بی کی گردن پر پھندے کے نشانات اور جسم پر تشدد کے آثار ان کے دعوے کے برعکس ثابت ہوئے۔

والد کی مدعیت میں تھانہ صدر چشتیاں میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں شوہر، سسر اور دیور کو مرکزی ملزمان نامزد کیا گیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تینوں نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

حنا پرویز بٹ نے کہا کہ خواتین پر تشدد اور جان لیوا حملے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے، اور ہر مجرم کو کیفرِکردار تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں عورت کے کردار پر شک کو جواز بنا کر تشدد یا قتل کرنے والوں کے لیے زیرو ٹالرنس کی پالیسی نافذ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے حساس مقدمات میں شفاف، میرٹ پر مبنی اور بے دھڑک تفتیش یقینی بنائی جائے گی۔ متاثرہ خاندان کو مکمل قانونی مدد فراہم کی جائے گی اور انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔

چیئرپرسن نے واضح کیا کہ خواتین کی جان و مال کا تحفظ ریاست اور اداروں کی اولین ذمہ داری ہے، اور اس ذمہ داری میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ "محفوظ پنجاب ہماری ترجیح ہے، ہر بیٹی کے لیے انصاف اور تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سی سی پی کا 17 نجی اسکولوں کے خلاف مہنگے برانڈیڈ سامان پر ایکشن
Next Article پاکستان اے کی ۵ رنز سے سنسنی خیز جیت، رائزنگ اسٹارز کپ کے فائنل میں رسائی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
گوجرانوالہ: ہسپتال میں ادویات کی چوری، دو افسران معطل
گوجرانوالہ: ہسپتال میں ادویات کی چوری، دو افسران معطل
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026
مارول اسٹوڈیوز نے 'ایکس مین' کی کاسٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا
مارول اسٹوڈیوز نے ‘ایکس مین’ کی کاسٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
نئی صوبوں کی تشکیل؛ پی پی پی، ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں، اعجاز الحق
نئی صوبوں کی تشکیل؛ پی پی پی، ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں، اعجاز الحق
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات، محکمہ تعلیم کی وضاحت
خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات، محکمہ تعلیم کی وضاحت
تازہ ترین تعلیم
اگست 16, 2026
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے معاہدے پر اتفاق
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے معاہدے پر اتفاق
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
خیبر پختونخوا حکومت کا امن و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ’پیغامِ امن کمیٹی‘ کا قیام
خیبر پختونخوا حکومت کا امن و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ’پیغامِ امن کمیٹی‘ کا قیام
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل سے گرفتار طلبہ کی ضمانتیں منظور

By Shaista Khan
عدالت اور جرائم

کراچی: عزیزآباد میں جعلی پولیس اہلکار گرفتار، دو ساتھی فرار

By Jaweria Ahmed
ایران میں سزائے موت پر عمل درآمد میں تیزی: انسانی حقوق کی تنظیموں کا انتباہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ایران میں سزائے موت پر عمل درآمد میں تیزی: انسانی حقوق کی تنظیموں کا انتباہ

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس کا آن لائن اجرا ایک اور سنگ میل عبور کر گیا

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?