MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“راوت میں برطانیہ پلٹ شخص کی مبینہ اجتماعی زیادتی؛ مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش جاری”

Last updated: نومبر 21, 2025 11:14 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: تھانہ روات کی حدود میں برطانیہ پلٹ شخص نے مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے بیان دیا کہ وہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے اپنی والدہ کے ساتھ ملزم سلیم اختر کے گھر کام کر رہی تھی، جبکہ ملزم نے ایک سال قبل بھی اس سے جبراً زیادتی کی تھی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ 20 نومبر کو ملزم اسے خریداری کے بہانے گاڑی میں ساتھ لے گیا اور ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں قائم ڈیرے پر زیادتی کا ارتکاب کیا۔

متاثرہ خاتون نے مزید بتایا کہ مرکزی ملزم شاہد سلیم کے بعد اس کے ساتھی رضوان اور ایک نامعلوم شخص نے بھی اسے جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اے کی ۵ رنز سے سنسنی خیز جیت، رائزنگ اسٹارز کپ کے فائنل میں رسائی
Next Article “ایس ای سی پی کی غیر قانونی ٹریڈنگ ایپس سے خبردار؛ TSLWEA/TSL WEALTH جعلی قرار، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا؛ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن
Health
مارچ 29, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل
Health
مارچ 29, 2026
سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی پر عمل نہ ہوسکا
Health
مارچ 29, 2026
ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر ایسوسی ایشن کا احتجاج
Health
مارچ 29, 2026
سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب
Health
مارچ 28, 2026
ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار
Health
مارچ 28, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اے این ایف کی بڑی کارروائی، ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

چلتی ٹرین میں خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے پر ٹکٹ ایگزامینر معطل، انکوائری شروع

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: اسٹیل مل کا لوہا چوری کرنے والا ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?