MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

اسپیشل اولمپکس ونٹر گیمز کے پاکستانی ہیروز کے اعزاز میں اسلام آباد میں تقریب

Last updated: نومبر 22, 2025 5:00 شام
Niaz Ali
Share
اسپیشل اولمپکس ونٹر گیمز کے پاکستانی ہیروز کے اعزاز میں اسلام آباد میں تقریب
SHARE

اسلام آباد: اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز اٹلی 2025 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پاکستانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کی مہمانِ خصوصی اسپیشل اولمپکس پاکستان کی چیئرپرسن روناک لاکھانی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق مارچ 2025 میں اٹلی میں منعقد ہونے والے ونٹر گیمز میں خصوصی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا اور مجموعی طور پر 15 تمغے اپنے نام کیے۔

کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اسپیشل اولمپکس کی جانب سے نقد انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ پاکستان کے کھلاڑی شاہ گلون، علی رضا، منیب الرحمان، جبکہ کوآرڈینیٹرز سادیا بیگ اور آمنہ اشرف کے علاوہ کوچز شمیلہ ارم، محمد سلیم اور اسلام آباد ریجن کے کوچ راجہ فیصل اشرف بھی موجود تھے۔
او جی سی ایل کی سمبل وہاب عثمان بھی تقریب میں شریک تھیں۔

چیئرپرسن روناک لاکھانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسپیشل اولمپینز پاکستان کا فخر ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وفاقی اور سندھ حکومتوں نے ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ہے، اور اگر سرکاری تعاون اسی طرح جاری رہا تو یہ کھلاڑی مزید میڈلز جیت کر ملک کا نام روشن کریں گے۔ انہوں نے خصوصی ایتھلیٹس کو “قوم کا قیمتی سرمایہ” قرار دیا۔

اس موقع پر اداکارہ سرورت گیلانی، جو اسپیشل اولمپکس کی برانڈ ایمبیسیڈر ہیں، بھی موجود تھیں۔

کوچ شمیلہ ارم نے کہا کہ ادارہ کھلاڑیوں کو بہترین سہولتیں فراہم کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا: “مجھے فخر ہے کہ میں پاکستان کے ان باصلاحیت خصوصی کھلاڑیوں کو تربیت فراہم کر رہی ہوں۔ یہ نوجوان ہمارے ملک کی اصل پہچان ہیں۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیرِاعظم شہباز شریف نے 2026 ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے کمیٹی کی منظوری دے دی وزیرِاعظم شہباز شریف نے 2026 ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے کمیٹی کی منظوری دے دی
Next Article "راولپنڈی میں پولیس مقابلہ: بچوں سے زیادتی کا خطرناک ملزم ہلاک، دو ساتھی فرار”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ایل پی ایل 2026 ڈرافٹ میں 102 پاکستانی کرکٹرز شامل
کھیل

ایل پی ایل 2026 ڈرافٹ میں 102 پاکستانی کرکٹرز شامل

By Yamna Shahid
کھیل

شان مسعود کا بابر اعظم پر بھرپور اعتماد: ‘وہ اب بھی پاکستان کے بہترین بیٹر ہیں’

By Ayan Ahmed
کھیل

شاہین آفریدی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں نیا پاکستانی ریکارڈ قائم کر دیا

By Ayan Ahmed
کھیل

سونی بیکر لارڈز میں ٹیسٹ ڈیبیو کے امیدوار

By Muzammil Nabi Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?