MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

حب میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

Last updated: نومبر 24, 2025 12:55 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE


حب میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ایدھی ذرائع کے مطابق، حب کے عدالت روڈ کے قریب واقع ایک گھر میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ خاتون کی نعش سول ہسپتال منتقل کی گئی، جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی گئی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ایک اور واقعے میں حب کے علاقے جام کالونی مشکے پاڑہ سے ایک شخص کی نعش ملی، جسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق، نعش پر تشدد کے نشانات تھے، تاہم مرنے والے کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی۔

علاوہ ازیں، پلوچ کالونی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں رحمت اللہ ولد غلام مصطفیٰ نامی نوجوان زخمی ہوگیا۔ اسے حب سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور اسلام آباد موٹروے پر خوفناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی
Next Article نوشہرہ کلاں: منگنی کی تقریب سے واپس جانے والی بس پر ملزم کی اندھا دھند فائرنگ، 7 سالہ بچی جاں بحق، 16 سالہ طالبہ شدید زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی بجٹ پر تحفظات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب ملتوی
سیاست
جون 15, 2026
سربراہ سینٹرل بینک آف عمان: پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل
international
جون 15, 2026
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم: فارمیٹ کی بنیاد پر تنخواہوں کا نیا فارمولا
کھیل
جون 15, 2026
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
پارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
سپارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی پولیس کی ہفتہ وار کارروائیاں، 681 ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کسٹمز کی کارروائی، بلوچستان سے کراچی آنے والی بس سے 9 کلو چاندی اور 8 ہزار بھارتی ویاگرا گولیاں برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں 18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی، 4 ملزمان تین گھنٹوں میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

20 کروڑ روپے کی ڈکیتی: مسلح افراد نے کراچی کے منگھوپیر میں بینک کی کیش وین لوٹ لی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?