MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر نکالنے کی کامیاب سرجری

Last updated: نومبر 30, 2025 12:32 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی کے لیاری جنرل ہسپتال میں خاتون کے پیٹ کی کامیاب سرجری کے بعد 15 کلو وزنی ٹیومر نکال لیا گیا۔

‎ لیاری جنرل ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر انجم رحمٰن نے بتایا کہ ٹھٹہ کی رہائشی خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر بحفاظت نکال دیا گیا، 38 سالہ خاتون 5 بچوں کی ماں کو تشویش ناک حالت میں شعبہ ایمرجنسی میں لایا گیا تھا۔

‎سربراہ لیاری جنرل ہسپتال کے مطابق خاتون کےابتدائی طبی ٹیسٹ میں ہی ایک بڑی اور وزنی رسولی کی نشاندہی ہوگئی تھی، کیس پیچیدہ تھا، ماہرین کی ٹیم نے کامیابی سے آپریشن کے ذریعے رسولی نکال دی ہے۔

‎ڈاکٹر انجم رحمٰن کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن کے بعد مریضہ کی حالت اب بہتر ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورونا ویکسین سے بچوں کی ہلاکتوں کا انکشاف، نیویارک ٹائمز
Next Article سندھ بھر میں ڈینگی کے مزید 232 کیسز رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

گلگت بلتستان: آلودہ پانی پینے کے سبب ہسپتال پہنچنے والوں کی تعداد  ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی

By Neha Ashraf
Health

اسلام آباد میں ڈینگی پھیلاؤ کا خدشہ، قومی ادارہ صحت کی ایڈوائزری جاری

By Neha Ashraf
Health

برطانیہ: بچوں میں فلو کی شرح میں خطرناک اضافہ، ویکسینیشن کی وارننگ جاری

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں کانگو وائرس کے دو کیس رپورٹ، ماہرین کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?