MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

الٹرا پروسیسڈ غذائیں نوجوانوں میں کس مسئلے کا سبب بن سکتی ہے؟

Last updated: دسمبر 1, 2025 12:13 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کی کھپت نوجوانوں میں پری-ڈائیبیٹیز اور خون میں شوگر کی سطح میں اضافے کے خطرات کا سبب بن سکتی ہے۔

‎حال ہی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سائنس دانوں کو علم ہوا کہ فاسٹ فوڈ، پیکجڈ اسنیکس اور غذا، سوڈیم اور شوگر سے بھرپور مشروبات اور غیر صحت بخش چکنائی پر مشتمل غذاؤں میں معمولی اضافہ کسی بھی شخص میں پری-ڈائبیٹیز کے خطرات کو بڑی حد تک بڑھا سکتا ہے۔

‎تحقیق کی مرکزی مصنفہ ڈاکٹر وائیا لیڈا چاٹزی نے کہا تھا کہ نوجوانی وہ دور ہوتا ہے جہاں سے انسان کی طویل مدتی صحت کی بنیاد پڑتی ہے۔

‎ان کا کہنا تھا کہ اگر اسی مرحلے پر توجہ دے دی جائے تو پری-ڈائیبیٹیز جیسے خطرات کو ہمیشہ کے لیے روکنے کا موقع مل جاتا ہے، اس سے پہلے کہ وہ زندگی بھر کے مسئلے بن جائیں۔

‎یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنس دانوں نے چار سال تک 17 سے 22 سال کے 85 نوجوانوں کا معائنہ کیا اور اس دوران ان کے الٹرا پروسیسڈ فوڈز کے استعمال کا تفصیلی تجزیہ کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت کی 17 رنز سے فتح، جنوبی افریقہ کا مضبوط تعاقب ناکام بھارت کی 17 رنز سے فتح، جنوبی افریقہ کا مضبوط تعاقب ناکام
Next Article پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے میں 492 اتائیوں کے مراکز سیل کردیے: ترجمان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کورونا کا نیا ویرینٹ مختلف ممالک میں تیزی سے پھیلنے لگا، علامات کیا ہیں؟

By Neha Ashraf
Health

‎85 سال کی عمر کے بعد کینسر کے امکانات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

اسموگ سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

By Neha Ashraf
Health

زیڈ یو ڈائیلاگز میں نوجوانوں کو تمباکو انڈسٹری کے نئے جالوں سے آگاہ کیا گیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?