MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

پاکستان اور بنگلادیش ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہوگی

Last updated: دسمبر 2, 2025 9:00 شام
Niaz Ali
Share
پاکستان اور بنگلادیش ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہوگی
SHARE

پاکستان اور بنگلادیش کی ویمن انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل کاکس بازار میں ہوگا۔

سیریز کی ٹرافی کی رونمائی دونوں ٹیموں کی کپتانوں کی موجودگی میں انجام دی گئی۔ پانچ میچوں پر مشتمل یہ سیریز کاکس بازار کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلی جائے گی، جبکہ تمام مقابلے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے یوٹیوب چینل پر براہِ راست نشر کیے جائیں گے۔

ٹرافی انویلنگ تقریب میں پاکستان کی کپتان ایمان نصیر اور بنگلادیش کی قائد سعدیہ اسلام نے شرکت کی۔

اس موقع پر ایمان نصیر نے کہا کہ پاکستانی اسکواڈ مکمل توازن رکھتا ہے، فاسٹ بولرز اور اسپنرز کا اچھا کمبی نیشن موجود ہے اور پوری ٹیم سیریز کے لیے پُرجوش ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کپتانی ایک ذمہ داری بھی ہے اور چیلنج بھی، لیکن ساتھی کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کا بھرپور اعتماد اور سپورٹ حوصلہ بڑھاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی ٹی20 ٹیم کے سری لنکا دورے کا شیڈول جاری پاکستانی ٹی20 ٹیم کے سری لنکا دورے کا شیڈول جاری
Next Article سندھ میں خشک موسم کی پیشگوئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے لیے بولی کا عمل شروع، پی سی بی نے بولیاں طلب کر لیں
کھیل

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے لیے بولی کا عمل شروع، پی سی بی نے بولیاں طلب کر لیں

By Niaz Ali
کھیل

پاکستانی کرکٹرز نے سری لنکا کا وائٹ بال ٹور جاری رکھنے پر شکریہ ادا کیا

By Salman Khan
جنوبی کوریا فٹبال ایسوسی ایشن کی غیر ملکی ریفریز کو مبینہ جنسی خدمات فراہم کرنے پر معذرت
کھیل

جنوبی کوریا فٹبال ایسوسی ایشن کی غیر ملکی ریفریز کو مبینہ جنسی خدمات فراہم کرنے پر معذرت

By Yamna Shahid
کھیل

نسیم شاہ کی انجری: فاسٹ باؤلر میدان سے باہر، ٹیم کو تشویش

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?