MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

قومی ذمہ داریوں کے باعث پاکستانی کھلاڑی بی پی ایل میں مکمل شرکت نہیں کر سکیں گے

Last updated: دسمبر 4, 2025 10:58 شام
Niaz Ali
Share
قومی ذمہ داریوں کے باعث پاکستانی کھلاڑی بی پی ایل میں مکمل شرکت نہیں کر سکیں گے
SHARE

قومی ڈیوٹی کے باعث پاکستانی کرکٹرز بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا پورا سیزن نہیں کھیل پائیں گے۔

ذرائع کے مطابق بی پی ایل میں منتخب زیادہ تر کھلاڑی قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ ہیں، اسی وجہ سے ان کا لیگ میں مکمل طور پر دستیاب ہونا مشکل دکھائی دیتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مستقل ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل بعض کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا بھی امکان موجود ہے، تاہم این او سی جاری کرنے کا فیصلہ ہر کھلاڑی کے کیس کے مطابق کیا جائے گا۔ پی سی بی نے ابھی تک بی پی ایل کے لیے این او سی دینے سے باضابطہ انکار نہیں کیا۔

بی پی ایل 26 دسمبر سے 23 جنوری تک جاری رہے گی، جبکہ انہی تاریخوں میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز شیڈول ہے۔ اس کے علاوہ آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز بھی جنوری کے اختتام پر کھیلی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کی دستیابی کی صورت حال سے بی پی ایل کی فرنچائزز آگاہ ہیں اور وہ متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کر سکتی ہیں۔

بی پی ایل کے لیے منتخب پاکستانی کھلاڑیوں میں صائم ایوب، خواجہ نافع، صفیان مقیم، صاحبزادہ فرحان اور محمد نواز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جہانداد خان، احسان اللّٰہ، حیدر علی، عثمان خان، ابرار احمد اور محمد عامر بھی ڈرافٹ میں منتخب ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، محمد نواز، عثمان خان اور ابرار احمد قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے مستقل رکن ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "لاہور میں پولیس کانسٹیبل کے خلاف ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹس پر مقدمہ درج”
Next Article مچل اسٹارک ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولر بن گئے، وسیم اکرم کا ریکارڈ ٹوٹ گیا مچل اسٹارک ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولر بن گئے، وسیم اکرم کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

اسپیشل اولمپکس ونٹر گیمز کے پاکستانی ہیروز کے اعزاز میں اسلام آباد میں تقریب
کھیل

اسپیشل اولمپکس ونٹر گیمز کے پاکستانی ہیروز کے اعزاز میں اسلام آباد میں تقریب

By Niaz Ali
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا شکیب الحسن کی واپسی سے انکار
تازہ ترینکھیل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا شکیب الحسن کی واپسی سے انکار

By Haris Ali
انفانٹینو کا ورلڈ کپ بڑھانے کا فیصلہ کامیاب، شائقین اور بیٹنگ مارکیٹ میں زبردست جوش
کھیل

انفانٹینو کا ورلڈ کپ بڑھانے کا فیصلہ کامیاب، شائقین اور بیٹنگ مارکیٹ میں زبردست جوش

By Mabruka Khan
ٹینس اسٹار کوکو گوف کمائی میں سب ایتھلیٹس سے آگے ویمن ٹینس پلیئرز نے ایک بار پھر برتری ثابت کردی
کھیل

ٹینس اسٹار کوکو گوف کمائی میں سب ایتھلیٹس سے آگے ویمن ٹینس پلیئرز نے ایک بار پھر برتری ثابت کردی

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?