MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خیبر پختونخوا میں صحت کی سہولیات کی فعالیت کا جائزہ لینے کا فیصلہ

Last updated: دسمبر 11, 2025 10:58 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

‎خیبر پختونخوا میں صحت کی سہولیات کی فعالیت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا، اس سلسلے میں ڈی ایچ او چارسدہ کے افسر کو صوبے کے تمام اضلاع کا انسپکشن ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔

‎سرکاری مراسلے کے مطابق صوبے بھر میں ملازمین کے اندراج اور بائیومیٹرک ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جائے گی، پہلے مرحلے میں نوشہرہ، مردان اور پشاور کے دورے کیے جائیں گے جبکہ اگلے مرحلے میں ملاکنڈ، دیر لوئر اور سوات میں بھی معائنے کیلئے دوروں کا شیڈول طے پایا ہے۔

‎مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صحت کے اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سخت مانیٹرنگ کی جائے گی اور محکمہ صحت کے متعلقہ افسران کو انسپکشن ٹیم کو بروقت معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

‎مزید کہا گیا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع کا مرحلہ وار جامع معائنہ کیا جائے گا جبکہ انسپکشن ٹیم کو تمام سرکاری ریکارڈ اور سہولیات تک مکمل رسائی یقینی بنانے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب حکومت کا ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر میں جدید کارڈیک وارڈ قائم کرنے کا اعلان
Next Article یونیسیف کے تعاون سے علی پور میں پولیو سے بچاو کیلئے سیمینار کا انعقاد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں فلو (انفلوئنزا) کی شدت میں اضافہ: ماہرین صحت کی وارننگ

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں جان لیوا بیماری سے 7 بچوں کی اموات

By Neha Ashraf
سویٹ گرین کے حصص میں گراوٹ: سائیکلو سپوریاسس کے خدشات پر آمدنی کے تخمینے میں کٹوتی
Healthتازہ ترین

سویٹ گرین کے حصص میں گراوٹ: سائیکلو سپوریاسس کے خدشات پر آمدنی کے تخمینے میں کٹوتی

By Haris Ali
Health

شعبہ صحت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?