MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، بھائی کے پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والا مسافر آف لوڈ۔

Last updated: دسمبر 14, 2025 1:07 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھائی کے پاسپورٹ پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر کی شناخت محمد ارسلان کے نام سے ہوئی، جو ترک ایئرلائن کی پرواز TK-751 کے ذریعے اٹلی روانہ ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کے سفری دستاویزات مشکوک پائے گئے۔

مزید جانچ پڑتال پر معلوم ہوا کہ مسافر نے سفر کے لیے اپنے بھائی محمد عمران کا پاسپورٹ اور ریذیڈنٹ کارڈ پیش کیا تھا۔ مسافر کو بعد ازاں مزید قانونی کارروائی اور سہولت کار کی نشاندہی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایف آئی اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ بیرونِ ملک سفر کے لیے ہمیشہ قانونی طریقہ اختیار کریں اور اپنی ذاتی دستاویزات، بشمول پاسپورٹ، کسی غیر متعلقہ فرد کے حوالے نہ کریں۔ ویزا کے حصول کے لیے متعلقہ ملک کی سفارتخانہ یا نامزد ویزا ایپلیکیشن سینٹر سے ہی رجوع کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں دو بہنوں سے زیادتی کے مقدمے میں چار ملزمان گرفتار، ایک کی تلاش جاری۔
Next Article پاکستان میں ماہِ رجب 22 دسمبر سے شروع ہونے کا امکان، چاند 21 دسمبر کو نظر آنے کی توقع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

صوابی پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، باپ کے قاتل کے طور پر سگا بیٹا گرفتار

By Jaweria Ahmed
لکی مروت میں گھر کے قریب پولیس اہلکار قتل، جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیس پر حملوں کا سلسلہ برقرار
عدالت اور جرائم

لکی مروت میں گھر کے قریب پولیس اہلکار قتل، جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیس پر حملوں کا سلسلہ برقرار

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

خاتون نے ناجائز تعلقات کے شبے میں شوہر اور بھتیجی کو قتل کر دیا

By Hamza Baig
کراچی میں منشیات کی نیٹ ورک ہیڈ انمول عرف پنکی جیل جاتے ہی رو پڑی؛ پولیس نے کروڑوں روپے کے بینک اکاؤنٹس فریز کر دیے
عدالت اور جرائم

کراچی میں منشیات کی نیٹ ورک ہیڈ انمول عرف پنکی جیل جاتے ہی رو پڑی؛ پولیس نے کروڑوں روپے کے بینک اکاؤنٹس فریز کر دیے

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?