MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

طبی عملے کے لیے ہیلتھ الاؤنس کے نئے قواعد جاری

Last updated: دسمبر 19, 2025 8:52 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی حکومت نے صحت کے عملے کے لیے ہیلتھ الاؤنس کی ادائیگی کا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔

‎وفاقی حکومت نے ڈاکٹروں (میڈیکل اور ڈینٹل)، الائیڈ اسپیشلسٹس، فارماسسٹس، نرسز، پیرا میڈکس اور دیگر صحت کے عملے کے لیے ہیلتھ الاؤنس کی ادائیگی کا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔

‎وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ آفس میمورنڈم کے مطابق، صرف وہی وفاقی ملازمین اس الاؤنس کے حقدار ہوں گے جو مریضوں کے علاج اور دیکھ بھال میں براہِ راست عملی خدمات انجام دے رہے ہوں۔

‎میمورنڈم میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے 4 جولائی 2024 کے فیصلے (کیس نمبر C.A. 302/2024 تا 315/2024، فیڈریشن آف پاکستان بنام احسان اللہ وغیرہ) کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں صحت کی خدمات کی واضح تعریف کی گئی تھی۔

‎سرکلر میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم کی منظوری سے وفاقی سرکاری محکموں میں ہیلتھ الاؤنس سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق سختی سے دیا جائے گا، یہ الاؤنس انکم ٹیکس کے تابع ہوگا۔

‎ہیلتھ الاؤنس باقاعدہ رخصت اور ریٹائرمنٹ سے قبل رخصت کے دوران قابلِ ادائیگی ہوگا، تاہم غیر معمولی رخصت  کے دوران ادا نہیں کیا جائے گا، یہ الاؤنس پنشن، گریجویٹی یا ہاؤس رینٹ کی کٹوتیوں میں شامل نہیں ہوگا۔

‎تمام اکاؤنٹس دفاتر کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 15 دن کے اندر اس عمل کو مکمل کریں اور تعمیلی رپورٹ جمع کروائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
Next Article حکومت کا انسولین کی گھروں تک مفت فراہمی کا آغاز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
پارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
سپارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان میں بارش اور گرد آلود ہواؤں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان میں بارش اور گرد آلود ہواؤں کی پیش گوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

Health

انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ دماغی صحت کے لیے محفوظ قرار

By Neha Ashraf
Health

‎کراچی میں نگلیریا سے ایک اور ہلاکت، رواں سال اموات کی تعداد دو ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

کراچی سمیت سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کینسر کے علاج کی سہولت نہ ہونے کے برابر ‎

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?