MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، کم عمر لڑکی سمیت چار افراد زخمی

Last updated: دسمبر 21, 2025 11:53 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں کم عمر لڑکی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر ساڑھے گیارہ، رئیس امروہوی گوٹھ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک نوجوان لڑکی زخمی ہو گئی، جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں اس کی شناخت 17 سالہ بسمہ کے نام سے ہوئی۔

اقبال مارکیٹ پولیس کے مطابق لڑکی کو نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے کا شبہ ہے۔

دوسری جانب سپر ہائی وے کے قریب مدینہ کالونی، اسکیم 33 میں فائرنگ کے واقعے میں 45 سالہ میرا خان زخمی ہو گیا، جسے علاج کے لیے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا۔

پولیس نے واقعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راجن پور میں مشترکہ پولیس آپریشن، کچے کے علاقے میں 17 ڈاکوؤں کے ٹھکانے تباہ
Next Article پشاور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دُلہا گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور: سبزہ زار میں 21 سالہ لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی، پانچ گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی مفلوج: موسلا دھار بارشوں سے سات افراد جاں بحق، شہر کا 40 فیصد اندھیرے میں ڈوب گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں دو، وہاڑی اور عارفوالا میں آٹھ ڈاکو پولیس مقابلوں میں ہلاک

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?