MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

ارشد ندیم کا کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے کا پختہ عزم

Last updated: دسمبر 29, 2025 7:30 شام
Niaz Ali
Share
ارشد ندیم کا کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے کا پختہ عزم
SHARE

پاکستان کے معروف اولمپین ارشد ندیم نے کہا ہے کہ وہ آئندہ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پوری محنت اور لگن کے ساتھ تیاری کر رہے ہیں۔

دبئی میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ کامن ویلتھ اور ایشین گیمز میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم سربلند ہو۔

انہوں نے دبئی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شیخ محمد بن راشد ایوارڈ ملنا ان کے لیے اعزاز ہے اور اس عالمی اسپورٹس ایوارڈ نے ان کے حوصلے کو مزید مضبوط کیا ہے۔

ارشد ندیم نے کہا کہ دبئی حکومت کی جانب سے حوصلہ افزائی نے جیت کی نئی امید پیدا کی ہے، اور دبئی میں عالمی سطح پر ملنے والا یہ اسپورٹس ایوارڈ پاکستان کے لیے باعث فخر ہے۔

دبئی میں کھیلوں کے عالمی ستاروں کی تقریب منعقد ہوئی، جہاں 17ویں شیخ محمد بن راشد گلوبل اسپورٹس ایوارڈ کے دوران ارشد ندیم کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی پولیس کی ہفتہ وار کارروائیاں، 681 ملزمان گرفتار
Next Article 30 ہزار کے بجائے 11 ہزار یومیہ الاؤنس ہاکی کھلاڑی ناراض، پرو لیگ سے دستبرداری کا امکان 30 ہزار کے بجائے 11 ہزار یومیہ الاؤنس ہاکی کھلاڑی ناراض، پرو لیگ سے دستبرداری کا امکان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
پی ٹی آئی عمران خان کے لیے این آر او کی متلاشی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
پی ٹی آئی عمران خان کے لیے این آر او کی متلاشی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 8.50 روپے فی لیٹر کمی
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 8.50 روپے فی لیٹر کمی
Economy تازہ ترین
اگست 19, 2026
انسانی سمگلنگ کا شکار پاکستانی نوجوان عراقی حراستی مراکز میں تشدد کا نشانہ
انسانی سمگلنگ کا شکار پاکستانی نوجوان عراقی حراستی مراکز میں تشدد کا نشانہ
بریکنگ نیوز
اگست 19, 2026
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

کھیل

سرخی: سیریز فیصلہ کن معرکہ: پاکستان کی اسپن جال، آسٹریلوی ٹیم مشکلات میں

By Ayan Ahmed
تازہ ترینکھیل

فلپ ہیوز کو بچھڑے 11 سال — کرکٹ آج بھی اُس دردناک لمحے کو نہیں بھولی

By Salman Khan
وہ مصافحہ جو کبھی نہ ہوا: پاک-بھارت میچ کے بعد نیا تنازعہ
کھیل

وہ مصافحہ جو کبھی نہ ہوا: پاک-بھارت میچ کے بعد نیا تنازعہ

By Niaz Ali
پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا
کھیل

پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?