MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: لیاری گینگ وار کے سابقہ کمانڈر رحمان ڈکیت کا بھتیجا ساتھی سمیت گرفتار

Last updated: جنوری 4, 2026 3:39 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے سابقہ کمانڈر رحمان ڈکیت کے بھتیجے کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق ضلع سٹی پولیس نے تھانہ کلاکوٹ کی حدود میں کارروائی کے دوران ملزمان کو مبینہ طور پر واردات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، راؤنڈز اور چھینی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی۔

گرفتار ملزمان کی شناخت حارث اور راشد علی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم حارث لیاری گینگ وار کے سابقہ کمانڈر رحمان ڈکیت کا بھتیجا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والی موٹر سائیکل سے متعلق مقدمہ پہلے ہی تھانہ کلاکوٹ میں درج ہے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے مطابق دونوں ملزمان اس سے قبل بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار
Next Article کراچی: مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے ملنے والی چار لاشیں ماں اور تین بچوں کی نکلیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کمسن بچوں سے زیادتی کا ملزم کراچی میں رنگے ہاتھوں گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سائبر کرائم مقدمات نمٹانے کے لیے پنجاب پولیس کا نیا یونٹ قائم

By Hifza Ahmed
عدالت اور جرائم

نوئیڈا میں بھارتی پولیس نے جعلی ’کرائم بیورو‘ پکڑ لیا، چھ افراد گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سندھ پولیس میں بھرتی کے امتحان دینے والے نوجوانوں کا حیدرآباد پریس کلب پر احتجاج

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?