MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

میو ہسپتال میں پہلی انٹرنیشنل منیملی انویسیو چیسٹ وال سرجری کانفرنس

Last updated: جنوری 9, 2026 10:51 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈیپارٹمنٹ آف تھوراسک سرجری، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی / میو ہسپتال لاہور میں’’پہلی انٹرنیشنل منیملی انویسیو چیسٹ وال سرجری کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

‎ اس تاریخی کانفرنس کے پیٹرن اِن چیف پروفیسر محمود ایاز، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ہیں، جن کی سرپرستی میں  علمی سرگرمی منعقد ہو رہی ہے۔اس کانفرنس کے کورس ڈائریکٹر پروفیسر سید محمد رضا نقوی ہیں، جن کی قیادت اور رہنمائی میں اس پروگرام کو ایک مضبوط علمی بنیاد فراہم کی گئی ہے۔

‎دنیا کے نامور اور معروف چیسٹ وال سرجن،پروفیسر وین لِن وانگ (Prof. Wenlin Wang)اس کانفرنس میں  شریک ہوں گے ، جو منیملی انویسیو چیسٹ وال سرجری کے بانی اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ ماہر ہیں۔یہ کانفرنس لیکچرز، ہینڈز آن ورکشاپس اور لائیو سرجریز پر مشتمل ہے  اس میں   پیکٹس ڈیفارمیٹیز (Pectus Deformities)،چیسٹ وال ماسز (Chest Wall Masses) اور رب فکسیشنز (Rib Fixations)جیسے جدید جراحی طریقۂ علاج پیش کیے جائیں گے۔

‎اس کانفرنس کا مقصد پاکستان میں جدید چیسٹ وال سرجری کو فروغ دینا، نوجوان سرجنز کو عالمی معیار کی تربیت فراہم کرنا اور مریضوں کو جدید اور محفوظ علاج کی سہولیات تک رسائی دینا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موسم سرما میں الرجی اور خارش کیوں ہوتی ہے؟
Next Article پنجاب میں پہلا ٹائم بیسڈ اسٹروک ٹریٹمنٹ کلچر متعارف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

رواں سال کا پہلا پولیو کیس سندھ میں رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

ادویات کتنی قیمت میں فروخت ہو رہی ہیں؟ جاننے کے لیے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ

By Neha Ashraf
Health

‎وزیراعلیٰ بلوچستان کا اسپتالوں میں ہیلتھ کارڈز پر علاج کی بندش کا نوٹس

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?