MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں باپ اور دو بیٹوں کے قتل کیس میں محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والے ملزمان گرفتار

Last updated: جنوری 19, 2026 7:31 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور پولیس نے کاہنہ کے علاقے میں باپ اور دو بیٹوں کے قتل کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس کے مطابق تھانہ کاہنہ کی انویسٹی گیشن ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ملزمان اور مقتولین کے درمیان لین دین کا تنازع چل رہا تھا۔

ایس پی انویسٹی گیشن شاہد نواز وڑائچ نے بتایا کہ مرکزی ملزم محکمہ صحت میں پولیو بلاک انچارج کے طور پر فرائض انجام دے رہا تھا، جبکہ اس کی ساتھی خاتون ملزمہ بھی پولیو ورکر ہے۔

پولیس کے مطابق مرکزی ملزم نے خاتون ساتھی کے ساتھ مل کر بزرگ شہری نعمان اور اس کے دو بیٹوں عمران اور کامران کو جوس میں نشہ آور گولیاں ملا کر پلائیں، جس کے باعث تینوں بے ہوش ہو گئے۔

بعد ازاں ملزمان نے بے ہوشی کی حالت میں باپ اور دونوں بیٹوں کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قتل کے بعد مقتولین کی موبائل بینکنگ ایپ کے ذریعے 30 لاکھ روپے اپنے اکاؤنٹس میں منتقل کیے۔

پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور کے علاقے چوہنگ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے سابق ایکسائز ملازم جاں بحق
Next Article سانحہ گل پلازہ: ہلاکتیں 26 تک پہنچ گئیں، درجنوں لاپتہ، 1,200 دکانیں جل کر خاکستر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں برطرف ملازم کی فائرنگ سے بریانی سینٹر کا مالک زخمی

By Jaweria Ahmed
رحیم یار خان: پولیس مقابلے میں مطلوب ڈاکو ہلاک
تازہ ترینعدالت اور جرائم

رحیم یار خان: پولیس مقابلے میں مطلوب ڈاکو ہلاک

By Ayesha Masood
کویت سٹی: واٹر فرنٹ فش مارکیٹ پر بڑا چھاپہ؛ 3.2 ٹن سے زائد مضرِ صحت اور خراب مچھلی ضبط
عدالت اور جرائم

کویت سٹی: واٹر فرنٹ فش مارکیٹ پر بڑا چھاپہ؛ 3.2 ٹن سے زائد مضرِ صحت اور خراب مچھلی ضبط

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

رحیم یار خان میں پولیس مقابلہ، پانچ مبینہ ڈاکو ہلاک

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?