MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کرنے والا ملک بن گیا

Last updated: جنوری 19, 2026 11:00 شام
Adnan Mughal
Share
SHARE

اسلام آباد: پاکستان سال 2026 کے آغاز پر دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے، جس کی تصدیق بین الاقوامی جریدے گلف نیوز کی رپورٹ سے بھی ہو گئی ہے۔ یہ کامیابی پاکستان کی زرعی برآمدات کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 میں پاکستانی چاول کی برآمدات میں 14 فیصد ماہانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ باسمتی چاول کی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ اس نمایاں پیش رفت کی بنیادی وجہ بنا۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے دسمبر 2025 میں 4 لاکھ 89 ہزار ٹن چاول عالمی منڈیوں میں برآمد کیے۔ اسی عرصے میں ویتنام کی چاول برآمدات 3 لاکھ 87 ہزار ٹن رہیں، جس کے بعد پاکستان نے ویتنام کو پیچھے چھوڑتے ہوئے عالمی درجہ بندی میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

پاکستانی چاول کی سب سے زیادہ برآمدات متحدہ عرب امارات، چین، تنزانیہ، کینیا اور آئیوری کوسٹ کو کی گئیں، جو مشرق وسطیٰ، ایشیا اور افریقہ میں پاکستانی چاول کی بڑھتی ہوئی مانگ کا ثبوت ہے۔

ماہرین کے مطابق باسمتی چاول کی عالمی سطح پر مقبولیت، بہتر مسابقتی قیمتیں اور نئی منڈیوں تک رسائی نے پاکستان کو عالمی چاول مارکیٹ میں ایک مضبوط مقام دلایا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سانحہ گل پلازہ: ہلاکتیں 26 تک پہنچ گئیں، درجنوں لاپتہ، 1,200 دکانیں جل کر خاکستر
Next Article پاکستان میں کرپٹو کو باضابطہ معیشت میں شامل کرنے کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ایپل کا ستمبر میں نیا آئی فون متعارف کرانے کا فیصلہ؛ ریم کی عالمی قلت کے باعث قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان
Technologyکاروبار اور تجارت

ایپل کا ستمبر میں نیا آئی فون متعارف کرانے کا فیصلہ؛ ریم کی عالمی قلت کے باعث قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان

By Yamna Shahid
امریکہ اور یورپی یونین کا اہم معدنیات پر اشتراک، جدید صنعتوں کے لیے چین پر انحصار کم کرنے کی کوشش
کاروبار اور تجارت

امریکہ اور یورپی یونین کا اہم معدنیات پر اشتراک، جدید صنعتوں کے لیے چین پر انحصار کم کرنے کی کوشش

By Mabruka Khan
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی
کاروبار اور تجارت

پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی

By Mabruka Khan
معیشت پر ہی ٹرمپ کا اصل امتحان ہوگا — مگر معیشت اس وقت کیسی ہے؟
کاروبار اور تجارت

معیشت پر ہی ٹرمپ کا اصل امتحان ہوگا — مگر معیشت اس وقت کیسی ہے؟

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?