MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب حکومت نے سی ای او میو اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا

Last updated: جنوری 26, 2026 12:13 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

میو اسپتال میں ادویات ، ڈاکٹرز کی قلت اور دیگر انتظامی معاملے پر سی ای او کو تبدیل کر دیا گیا۔

‎حکومتِ پنجاب نے میو اسپتال کے چیف ایگزیکٹو کو عہدے سے ہٹا دیا، پروفیسر ڈاکٹر محمد ہارون حامد کو فوری طور پر چارج چھوڑنے کا حکم دیا گیا، ڈاکٹر محمد ہارون حامد کو محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

‎پروفیسر ڈاکٹر محمد شعیب نبی میو اسپتال کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیے گئے، وہ اِس سے قبل سروسز اسپتال سے وابستہ رہے، محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا اور حکومتی احکامات کے تحت فوری طور پر انتظامی تبدیلی پر عملدرآمد کی ہدایت کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹی بی سینٹر کی جگہ چلڈرن اسپتال اور نرسنگ سینٹر کی تعمیر کے لیے پنجاب نے وفاق سے قبضہ مانگ لیا
Next Article سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور تیماردار شدید مشکلات کی زد میں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان کی جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی

By Neha Ashraf
Health

‎بھارتی فارما کمپنی کے کف سیرپ پینے سے 8 بچوں کی جان چلی گئی

By Neha Ashraf
خشک میوہ جات اور بیج: دماغ، دل اور توانائی کے لیے قدرتی غذا
ArticleHealth

خشک میوہ جات اور بیج: دماغ، دل اور توانائی کے لیے قدرتی غذا

By Misbah Jogyat
Health

کراچی: لانڈھی اسپتال میں ایچ آئی وی کیسز کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?