MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

بھکر: اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران فائرنگ، 7 سالہ بچی جاں بحق

Last updated: فروری 1, 2026 9:36 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

بھکر میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے کیے گئے پولیس چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 سالہ بچی جاں بحق جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ بھکر کے علاقے منگو چنگڑ میں پیش آیا، جہاں سی سی ڈی پولیس نے اقدامِ قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے اس کے گھر پر چھاپا مارا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران اچانک فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں موقع پر موجود کمسن بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی، جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔

اسی دوران اشتہاری ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، جس کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورنگی: سنگر چورنگی کے قریب پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
Next Article کراچی: عزیزآباد میں جعلی پولیس اہلکار گرفتار، دو ساتھی فرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026

You Might Also Like

کراچی: 4 سالہ بچے کو بچاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: 4 سالہ بچے کو بچاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں لڑکی کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص مقدمے کی زد میں

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

پنجاب پولیس یونیفارم کا بجٹ 68 کروڑ سے بڑھا کر 1 ارب 36 کروڑ روپے کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کپشن: مردان میں کم عمر بچوں کے ذریعے آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?