MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎H3N2 فلو میں غیر معمولی اضافہ: ڈاکٹرز نے وجوہات اور احتیاطی تدابیر بتا دیں

Last updated: فروری 12, 2026 12:18 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

دنیا کے کئی حصوں میں H3N2 سپر فلو کے کیسز بڑھنے پر ڈاکٹرز نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

‎عام طور پر فلو سردیوں میں پھیلتا ہے مگر اس سال موسم کی بے ترتیبی، قوتِ مدافعت میں کمی اور ماحولیاتی عوامل کی وجہ سے یہ وائرس پھر سے پھیل رہا ہے۔

‎عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے مطابق انفلوئنزا A (H3N2) کئی خطوں میں بڑھ رہا ہے، کئی ملکوں سے بڑی تعداد میں فلو جیسی علامات رپورٹ ہو رہی ہیں جس کی اہم وجہ H3N2 کو قرار دیا جا رہا ہے۔

‎ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں؟

‎طبی ماہرین کے مطابق اچانک موسم کی تبدیلی جسم کے دفاعی نظام کو متاثر کرتی ہے جس سے انفیکشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، دن میں اے سی اور رات کو ٹھنڈے موسم کی وجہ سے سانس کی نالی متاثر ہوتی ہے جو وائرس کے پھیلاؤ میں مدد دیتی ہے۔

‎اہم علامات:

‎H3N2 فلو میں تیز بخار، مسلسل کھانسی، گلے میں درد، جسم میں درد اور شدید تھکن شامل ہے، بچوں، بزرگوں اور دائمی امراض میں مبتلا افراد کو زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔

‎بچاؤ کے لیے ماہرین کی ہدایات:

‎طبی ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ سالانہ فلو ویکسین لگوائیں، رش والی جگہوں پر ماسک کا استعمال کریں، ہاتھوں کی صفائی اور مناسب مقدار میں پانی پینا یقینی بنائیں اور بخار یا سانس میں دشواری کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

‎طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بدلتے موسمی حالات کے ساتھ احتیاط اور بروقت آگاہی ہی فلو سے بچاؤ کا مؤثر طریقہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دل کا دورہ پڑنے سے 48 گھنٹے پہلے جسم کیا وارننگ دیتا ہے؟
Next Article خیبرپختونخوا میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مہمند اور صوابی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

جسم میں کولیسٹرول کیوں بڑھتا ہے؟

By Neha Ashraf
Health

اے آئی سے چلنے والے روبوٹ نے کامیاب سرجری کی، اگلے 10 سال میں انسانوں پر بھی متوقع

By Fatima Nadeem
Health

خون کے ایک ٹیسٹ سے 50 سے زائد اقسام کے سرطان کی شناخت ممکن

By Neha Ashraf
موڈرنا کے کینسر ویکسین کے کامیاب تجربات، حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
Healthتازہ ترین

موڈرنا کے کینسر ویکسین کے کامیاب تجربات، حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?