MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

جھنگ میں کمسن بہن بھائی پر باپ کے مبینہ قتل کا الزام، دونوں حراست میں

Last updated: فروری 17, 2026 12:32 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

ضلع جھنگ کے علاقے ماڑی بلوچاں میں کمسن بہن بھائی کو اپنے والد کے مبینہ قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق دس روز قبل تھانہ کوٹ شاکر میں بیٹے کی مدعیت میں والد کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ تاہم دورانِ تفتیش انکشاف ہوا کہ 15 سالہ لڑکے نے مبینہ طور پر اپنی 13 سالہ بہن کے ساتھ مل کر والد کو قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے واردات کے بعد لاش کو گھر کے صحن میں دفنا دیا تھا۔ ملزمان کی نشاندہی پر گھر کی چھت سے آلۂ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق دونوں کمسن ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے تاکہ واقعے کے محرکات اور دیگر پہلوؤں کو واضح کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نوشہروفیروز میں کار اور ٹریلر کے تصادم سے 6 افراد جاں بحق
Next Article لاہور کے 8 بڑے سرکاری اسپتالوں کو فراہم کردہ ادویات کے بجٹ میں بڑے عدم توازن کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

By Jaweria Ahmed
کویت میں گاڑی چوری کرنے والا بدنام زمانہ چور گرفتار؛ کلینک کے باہر اسٹارٹ چھوڑی گئی کار غائب کرنے کا اعتراف
عدالت اور جرائم

کویت میں گاڑی چوری کرنے والا بدنام زمانہ چور گرفتار؛ کلینک کے باہر اسٹارٹ چھوڑی گئی کار غائب کرنے کا اعتراف

By Yamna Shahid
سابق ملازمہ کے ہراسانی مقدمے پر مسٹر بیسٹ کا ردِعمل، الزامات کی تردید
عدالت اور جرائم

سابق ملازمہ کے ہراسانی مقدمے پر مسٹر بیسٹ کا ردِعمل، الزامات کی تردید

By Mabruka Khan
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?